براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
کینیڈین کمپنی کا برق رفتار ٹرین کا منصوبہ
کینیڈا کے ایک اسٹارٹ اپ نے ایک ایسی برق رفتار ٹرین کا منصوبہ پیش کیا ہے جو ٹورونٹو سے مونٹریال کے درمیان 804 کلومیٹر کا سفر انتہائی آسان کر دے گا۔
رپورٹ کے مطابق کمپنی کے ہائپر لوپ اسٹائل کی ویکیوم ٹرین میں مسافر 1000 کلو میٹر فی گھنٹہ…
وائرلیس نیٹ ورکس کے نئے اسٹینڈرڈ وائی فائی 7 کا عہد شروع
وائی فائی الائنس کے مطابق وائرلیس کمیونیکشن کا نیا ورژن موجودہ اسٹینڈرڈ کے مقابلے میں بہت زیادہ بہتر ہوگا،الائنس کے مطابق یہ پہلا وائرلیس کمیونیکیشن اسٹینڈرڈ ہے جو خاص طور پر 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
وائی فائی 6 اسٹینڈرڈ…
پانی کی بوتلوں میں پلاسٹک کے لاکھوں ننھے ذرات موجود ہوتے ہیں، تحقیق
اگر آپ پلاسٹک کے بوتل میں پانی پینے کے عادی ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے ممکنہ طور پر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،بوتل میں موجود پانی میں اوسطاً فی لیٹر ڈھائی لاکھ پلاسٹک کے ننھے ذرات ہوتے ہیں۔
فی لیٹر پانی میں ایک لاکھ 10 ہزار سے 4 لاکھ…
پاکستان میں دوسرے کری ایٹرز ایوارڈز کے ساتھ ائیر آن ٹک ٹاک کا جشن
ٹک ٹاک دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں سے ایک ہے اور پاکستانی صارفین اس میں بہت تیزی سے اپنی جگہ بنارہے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستانی صارفین کے لیے لاہور میں ائیر آن ٹک ٹاک 2023کے نام سے تقریب کا انعقاد کیا…
اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا گیا
ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا، یہ سیٹلائٹ صارفین کو زمین پر موجود موبائل ٹاور سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسپیس انٹرنیٹ نیٹورک سے جوڑ سکے گا۔
اسٹار لنک کی یہ ڈائریکٹ ٹو سیل سروس صارفین…
اسمارٹ فون 16 ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے باوجود بالکل ٹھیک رہا
6 جنوری کو امریکا کی الاسکا ائیر لائنز کی ایک پرواز کا کچھ حصہ فضا میں اڑ گیا تھا جس کے بعد اسے ہنگامی طور پر لینڈ کیا گیا،الاسکا ائیر لائنز کی پرواز اے ایس اے 1282 کا وہ حصہ 16 ہزار فٹ کی بلندی پر فضا میں اڑ گیا تھا۔
یہ طیارہ اوریگن سے…
صارفین پر نظر رکھنے کیلئے فیس بک کی نئی سیٹنگ متعارف
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم فیس بک نے ’لنک ہسٹری‘ کی نئی سیٹنگ متعارف کرائی ہے جو فیس بک موبائل ایپ میں کلک کیے جانے والے تمام لنکس کا مخصوص ریکارڈ ترتیب دے گی۔
قانون سازوں کی جانب سے ٹیکنالوجی ضوابط متعارف کرائے جانے کے بعد سے ایپل اور…
5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے پہلا امریکی خلائی مشن روانہ
50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار ایسا امریکی خلائی مشن روانہ کیا گیا ہے جو چاند پر اترے گا،یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی بجائے نجی کمپنیوں نے روانہ کیا ہے۔
یونائیٹڈ لانچ الائنس نامی کمپنی کے راکٹ والکن کے ذریعے ایک اور…
آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس کا ممکنہ ڈیزائن سامنے آگیا
یہ دونوں فونز دیکھنے میں آئی فون 15 پرو اور 15 پرو میکس جیسے ہی نظر آتے ہیں،البتہ تصاویر سے عندیہ ملتا ہے کہ آئی فون 16 پرو اور 16 پرو میکس کا ڈسپلے سائز زیادہ بڑا ہوگا ۔
ان کے دائیں جانب پاور بٹن سے نیچے کیپچر بٹن کا اضافہ کیا جائے…
ایچ آر سی پی نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے ملک میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز میں تعطل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔
ایچ آر سی پی کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ میں رکاوٹ بین الاقوامی قوانین…