براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ کی بورڈ میں 30 سال بعد ایک بٹن کا اضافہ

مائیکروسافٹ کمپنی نے 30 سالوں میں پہلی بار ونڈوز پی سی کی بورڈ میں اہم تبدیلی کر دی ،کمپیوٹرز کے کیبورڈ میں اسپیس بار کے دائیں جانب کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے اے آئی پروگرامز تک رسائی فراہم کرے گا،…

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں،پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر میں محدود افراد کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ مگر گزشتہ چند ہفتوں سے یہ فیچر تمام پریمیئم صارفین کو دستیاب…

واٹس ایپ میں لاسٹ سین فیچر کو ٹرن آف کرنے کا طریقہ جانیں

صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرنے کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے 2022 میں آن لائن اسٹیٹس کو چھپانے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔ اس فیچر سے صارف کے لیے اپنے آن لائن اسٹیٹس مخصوص افراد یا ہر ایک سے چھپا سکتے ہیں،اگر آپ کو علم نہ…

گوگل میپس میں ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف

اگر آپ ڈرائیونگ کے دوران راستوں کو سمجھنے کے لیے اکثر گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ تھری ڈی بلڈنگز نامی فیچر گوگل میپس میں جلد صارفین کو دستیاب ہوگا،ویسے تو گوگل میپس ایپ…

لامحدود توانائی کا حصول، آتش فشاں میں کھدائی کا منصوبہ

یورپی ملک آئس لینڈ آتش فشاں کے میگما چیمبر تک ڈرل کرکے سائنسی تاریخ میں ایسا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کی تیاری کر رہا ہے۔ سال 2026 میں آئس لینڈ کے کریفلا میگما ٹیسٹ بیڈ (کے ایم ٹی) منصوبے کے تحت ملک کے شمال مشرق میں موجود…

ہیکرز بغیر پاسورڈ جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، ماہرین

سیکیورٹی محققین نے جی میل میں ایک ایسا سقم دریافت کیا ہے جس کے ذریعے ہیکرز پاسورڈ کے بغیر لوگوں کے جی میل اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سیکیورٹی کمپنی کلاؤڈ ایس ای کے کی جانب سے کیے گئے تجزیے میں معلوم ہوا ہے کہ ایک خطرناک قسم کا…

انسٹاگرام صارفین اس ٹرینڈ سے ہوجائیں ہوشیار!

اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش سمیت پسندیدہ…

اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا گیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا۔ یہ سیٹلائٹ صارفین کو زمین پر موجود موبائل ٹاور سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسپیس انٹرنیٹ نیٹورک سے جوڑ سکے گا۔ اسٹار لنک کی یہ ڈائریکٹ ٹو سیل…

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ کا انعقاد

نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی سمٹ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ہورہی ہے، کانفرنس کا مقصد گلوبل ہیلتھ چارٹر کی تیاری ہے تاکہ مستقبل میں کورونا جیسی وبا اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے دنیا کو بہتر تیار کیا جائے۔ اس…

چین کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ

چین نے ماحول دوست ترقی میں 2023 کے دوران خاصی پیشرفت کرلی، اپنے دوہرے کاربن ہدف کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ کا مشن ہے کہ 2030 کے بعد کاربن اخراج میں کمی کا عمل شروع کر کے 2060 تک ملک کو کاربن نیوٹرل ملک بنالیا جائے۔ گزشتہ سال کے مقابلے…