براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

کمپیوٹر کی بورڈ میں دہائیوں بعد ایک نئے بٹن کا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو بہتر بنانے پر کافی کام کیا جا رہا ہے اور یہ کمپنی 2024 میں کمپیوٹرز کو اے آئی سے لیس کرنا چاہتی ہے۔ اسی لیے نئے لیپ ٹاپس اور ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لیے کی بورڈ میں ایک…

واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب

واٹس ایپ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے اور اس کے اینڈرائیڈ صارفین اپنے ڈیٹا بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو پر انحصار کرتے ہیں۔ ابھی واٹس ایپ بیک اپ ڈیٹا کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج کی کوئی حد نہیں مگر آئندہ چند ماہ میں یہ…

دل کی بے ترتیب دھڑکن کی نشان دہی کرنے والے ایئر بڈز

محققین نے ایک ڈیوائس بنائی ہے جس کو کان میں پہن کر پورا دن ای سی جی کی ریڈنگ لی جاسکتی ہے، ڈیوائس کی کارکردگی روایتی ای سی جی کی طرح ہی ہے۔ روایتی ای سی جی میں دو الیکٹروڈ سینے پر لگا کت ریڈنگز لی جاتی ہیں،لیکن ایئر بڈ کا سینے کے مقابلے…

اے آئی ٹیکنالوجی میں جدت،2024ء میں سائبر کرائم کا طوفان

سافٹ ویئر کمپنی کراؤڈ اسٹرائیک کے چیف سیکیورٹی آفیسر شان ہینری نے حال ہی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سائبر مجرمان مصنوعی ذہانت کو لوگوں کے سائبر سیکیورٹی دفاع کو تسخیر کرنے کے ساتھ، گمراہ کن معلومات پھیلانے یا کارپوریٹ…

40 سال میں پہلی بار ایک فرد ٹیٹرس گیم کو مکمل کرنے میں کامیاب

1984 میں متعارف ہونے والی اس گیم کو پہلی بار کسی فرد نے مکمل کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے،ر ولز گبسن نامی بچے نے ایک لائیو اسٹریم کے دوران ایسا کرکے دکھایا۔ اگر آپ نے اس گیم کو دیکھا یا کھیلا ہے تو ہوسکتا ہے کہ کبھی سوچا ہو کہ اسے کسی نے…

میٹا نے لنک ہسٹری نامی فیس بک کا نیا فیچر متعارف کرادیا

فیچر فیس بک اور انسٹا گرام کی موبائل ایپس میں متعارف کرایا گیا، اس فیچر سے صارفین ایسے ویب لنکس آسانی سے تلاش کر سکیں گے جن پر وہ پہلے وزٹ کر چکے ہیں۔ میٹا نے بتایا کہ جب آپ لنک ہسٹری کو ان ایبل کرتے ہیں تو فیس بک اور انسٹا گرام ایپس…

انسانی فضلے سے بنایا گیا ماحول دوست جیٹ ایندھن میں بدلنا ممکن

برطانوی کاؤنٹی گلوسیسٹر شائر کی مقامی کمپنی فائر فلائی فیول کا کہنا ہے کہ اس کا بائیو فیول کیمیائی اعتبار سے جیٹ ایندھن سے مشابہت رکھتا ہے لیکن اس کے مقابلے میں 92 فی صد کم کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا کرتا ہے۔ عالمی سطح پر کاربن ڈائی…

گاڑی میں موجود بٹن کا مقصد اور فوائد سے با خبر رہیں

ان میں سے اے سی (ائیر کنڈیشنر) بٹن کو تو سب آسانی سے پہچان لیتے ہیں مگر ائیر سرکولیشن بٹن کے بارے میں ایسا نہیں کہا جاسکتا،اس بٹن میں ایک ننھی گاڑی بنی ہوتی ہے جس کے گرد ایک تیر گھوم رہا ہوتا ہے۔ جب آپ کسی گرم دن میں گاڑی میں اے سی کو…

ناسا پارکر سولر پروب ایک بار پھر سورج کو چھونے کو تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا پارکر سولر پروب 2024 کے آخر میں سورج کو دوبارہ چھونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس متوقع ٹاکرے میں یہ اسپیس کرافٹ سورج کے باہری ایٹماسفیئر یعنی کورونا سے تیزی سے گزر جائے گا۔ جس طرح چاند پر اترنے کے بعد سائنس دانوں…

گوگل میپس کا بہترین فیچر جو بیشتر افراد نظر انداز کر دیتے ہیں

گوگل میپس کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں اور اس میں ایک فیچر آپ کے تحفظ کے لیے بہت اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ یہ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام جیسی میسجنگ ایپس میں موجود لائیو لوکیشن ٹریکنگ جیسا ہی فیچر ہے مگر گوگل میپس میں زیادہ بہتر…