براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
چین نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے آزمائشی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا
سیٹلائٹ کو ملک کے شمال مغربی جیو چھوان کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے صبح8 بج کر13 منٹ (بیجنگ وقت) پر لانچ کیا گیا، جو کامیابی سے اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہوا۔
یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 505 واں فلائٹ…
چین کے سافٹ ویئر سیکٹر میں جنوری تا نومبرتوسیع ریکارڈ
چین کی سافٹ ویئر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سروس انڈسٹری کی سال کے پہلے 11 مہینوں میں آمدنی اور منافع میں دوہرے ہندسوں میں اضافہ درج کیا گیا۔
چینی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق اس عرصے کے دوران اس شعبے کا منافع 13 کھرب یوآن…
ایلون مسک کا ایک اور یوٹرن، ویب لنک پوسٹس میں ہیڈ لائنز دوبارہ دکھانے کا فیصلہ
ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کی جانب سے ایک اور بڑی تبدیلی پر یوٹرن لیا گیا ہے، ایکس میں اب ایک بار پھر صارفین کی ویب لنک پوسٹس پر ہیڈ لائنز دکھانے کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
پوسٹس میں سے ہیڈ لائن کو ہٹانے کا فیصلہ خود ایکس کے مالک ایلون…
ٹیلی گرام میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ
کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں میسجنگ ایپ کے لیے کال اسکرین کو ری ڈیزائن کرنے، چیٹ بوٹس کو اپ گریڈ کرنے اور دیگر تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا۔
بلاگ میں بتایا گیا کہ ٹیلی گرام کی کال اسکرین کو نئے بیک گراؤنڈز اور انیمیشن کے ساتھ ری…
چین کی 2023 کے سرفہرست 10 سائنسی کارناموں کی اشاعت
چین کی فرنٹیئر سائنس، بائیو ٹیکنالوجی، خلائی تحقیقات اور انجینئرنگ جیسے شعبوں کی 2023 کے دوران 10 سرفہرست سائنسی اور تکنیکی کامیابیوں کی فہرست ایک اخبار نے شائع کی ہے۔
مرکزی سائنس اور ٹیکنالوجی کمیشن کا قیام اس فہرست میں سرفہرست ہے، یہ…
چین کی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کی آمدنی و منافع میں اضافہ ریکارڈ
چینی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اعداد و شمار کے مطابق چین کے انٹرنیٹ سیکٹر میں 2023 کے پہلے 11 مہینوں میں کاروباری آمدنی اور منافع میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں اور متعلقہ خدمات کی کمپنیوں نے اس عرصے کے…
اے آئی ٹیکنالوجی چہرے سے جذبات کی درست شناخت کرنے میں کامیاب
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے کہا ہے کہ حالیہ دریافت سائیکو تھراپی کے شعبے میں مزید ترقی کا باعث بن سکتی ہے۔
سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف بیسل میں سینٹر فار سائنٹیفک کمپیوٹنگ کے سائنسدانوں کی ٹیم نے AI کی…
ورک فرام ہوم پروگرام کے تحت کوریا میں 2 سال تک قیام کرنا ممکن
جنوبی کوریا کی جانب سے یکم جنوری 2024 سے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا جاری کیے جا رہے ہیں،اس ویزا پروگرام کے تحت غیر ملکیوں کو 2 سال تک جنوبی کوریا میں قیام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
کورین وزارت انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غیر ملکی شہریوں…
ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے بعد ایکس کی قدر میں 71 فیصد سے زیادہ کمی
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں 44 ارب ڈالرز میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر (جس کا نام اب ایکس رکھ دیا گیا ہے) کو خریدا تھا۔
ایلون مسک کی ملکیت میں جانے کے 15 ماہ بعد اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی مالیت 71 فیصد سے بھی…
سائنسدانوں کا تیارہ کردہ ’مصنوعی سورج‘ مزید طاقتور ہوگیا
جنوبی کوریا کی سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس KSTAR جسے مصنوعی سورج بھی کہا جاتا ہے، کو اپ گریڈ کردیا گیا ہے جو اسے زیادہ دیر تک فعال رکھے گا۔
جنوبی کوریا کی انسٹی ٹیوٹ آف فیوژن انرجی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سُپر کنڈکٹنگ فیوژن ڈیوائس کے…