براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
جاپان چاند پر پہنچنے والا دنیا کا 5 واں ملک بننے کے قریب
جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کے مطابق 25 دسمبر کو چاند پر بھیجے گئے مشن نے اہم سنگ میل حاصل کیا،یہ مشن کامیابی سے چاند کے مدار میں داخل ہوگیا ہے مگر ابھی یہ لینڈ نہیں کرے گا۔
جاپان کی ایک اور کوشش، چاند کو سر کرنے…
سگریٹ کی مدد سے ماحول دوست ایندھن بنانے کا طریقہ کار وضع
دنیا بھر کے سائنس دان زہریلی اور ناقابلِ تجدید توانائی پر انحصار کم کرنے کے لیے ماحول دوست اور پائیدار متبادل ذرائع کا سراغ لگانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
ان ذرائع میں ایک ذریعہ بائیو ڈیزل ہے جو غذا میں استعمال کیے جانے اور نہ کیے جانے والے…
برقی کارساز فیکٹری ، سافٹ ویئر انجینئر روبوٹ کے حملے سے شدید زخمی
امریکی شہر آسٹن میں قائم اس فیکٹری میں 2021 میں پیش آنے والے واقعے کے متعلق عینی شاہدین نے نیوز ویب سائٹ دی انفارمیشن کو بتایا کہ الومینیم کے پرزے ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھنے کے لیے متعین روبوٹ نے ایک انجینئر کو جکڑ کر ان کے بازو اور پیٹھ…
ایپل کا پہلا مکسڈ رئیلٹی ہیڈ سیٹ 2024 میں فروخت کیلئے پیش کیے جانیکا امکان
کمپنی کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر ایپل کے سی ای او ٹم کک نے ورچوئل رئیلٹی (وی آر) اور اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی ہیڈ سیٹ کو پیش کیا تھا۔
یہ کمپنی کی جانب سے 8 سال میں متعارف کرائی گئی پہلی اہم ترین ڈیوائس تھی،…
کاپی رائٹس کی خلاف ورزی پر مائیکرو سافٹ اور اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ دائر
امریکی روزنامے نے دونوں کمپنیوں نے اپنے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی (اے آئی) اور لارج لینگوئج ماڈل سسٹمز کو تربیت دینے کے لیے اخبارکے مواد کو استعمال کیا ہے۔
کاپی رائٹس کی خلاف ورزی کے اس مقدمے کو نیویارک کی فیڈرل کورٹ میں دائر کیا گیا جس…
پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون مقابلے، فاتح ٹیموں کو لاکھوں روپے انعام
نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ سائبر کرائم کے خلاف کارروائی کیلئے مطلوبہ آلات و مہارت پر مبنی الگ ادارہ قائم کردیا۔
اسلام آباد میں ایگنائیٹ ڈیجیٹل پاکستان سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون منعقد ہوئی، جس میں…
گوگل کی جانب سے 30 ہزار ملازمین کو فارغ کیے جانے کا امکان
گوگل کی سرپرست کمپنی الفا بیٹ نے جنوری 2023 میں 12 ہزار ملازمین کو نکال دیا تھا، ایسا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی میں پیشرفت کے باعث ہو رہا ہے۔
گوگل کی جانب سے ایڈ (ad) سیلز ڈیپارٹمنٹ کو ری اسٹرکچر کرنے کی منصوبہ بندی کی جا…
آسمانی بجلی کی پیش گوئی کرنے والا پہلا ڈیٹیکٹرپاکستان میں نصب
کراچی سمیت دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں 6 لائٹننگ ڈیٹیکٹرز نصب کیے جائیں گے۔ 25 ڈیٹیکٹرزچین نے پاکستان کو تحفے میں دیے ہیں۔
کراچی میں بیک وقت ایک شارٹ اورایک لانگ رینج ڈیٹیکٹرنصب کیا جائےگا جو سمندرکی جانب سے آسمانی بجلی گرنے کے واقعات…
ایک بار چارج سے 1000 کلو میٹر سے زیادہ چلنے والی بیٹری کی آزمائش
چین کی ایک برقی کار ساز کمپنی نے ایک ایسی بیٹری کی آزمائش کی ہے جو ایک بار چارج کیے جانے پر 1000 کلو میٹر سے زیادہ فاصلے تک گاڑی کو توانائی فراہم کر سکتی ہے۔
شینگھائی کی مقامی کمپنی نیو (Nio) کے چیف ایگزیکٹیو ولیم لی نے 14 گھنٹے کی…
سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات
سماجی روابط لوگوں کو ہمہ وقت کہیں بھی ہو، اپنے عزیزوں، خاندان اور برادریوں کے ساتھ جڑے رہنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ سماجی تعلقات کے ذریعے تنہائی کے احساسات کو دور کرتا ہے۔
یہ کسی بھی موضوع پر بروقت معلومات جیسے صحت، اسپورٹس اور دیگر موضوعات…