براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ناسا نے ‘خلائی کرسمس ٹری ‘ کی تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسے حیرت انگیز خلائی مقام کی تصویر شیئر کی ہے جو کسی کرسمس ٹری کی جگمگاتا نظر آتا ہے،کم عمر ستاروں کے جمگھٹے کو این جی سی 2264 کا نام دیا گیا ہے، جن میں سے کچھ ستارے سورج سے بھی بڑے ہیں۔ ناسا کی جانب سے…

فیس بک اور ٹک ٹاک کی نسبت گوگل 2023 میں مقبول ترین ویب سائٹ رہی

گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں اربوں افراد کرتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ ہر سال کے اختتام پر دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کے حصے میں ہی آتا ہے۔ بس 2021 میں حیران کن طور پر ٹک ٹاک نے گوگل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے مقبول ترین…

واٹس ایپ کا ویڈیو کالز بدلنے والافیچر متعارف

کچھ عرصے قبل واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے دوران اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا،اب میسجنگ ایپ میں اسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے اور ویڈیو کالز کے دوران آڈیو شیئر کرنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ…

اے آئی ٹیکنالوجی نے پہلی بار جسمانی صلاحیت کے گیم میں انسانوں کو شکست دیدی

سوئٹزر لینڈ کی یونیورسٹی ETH Zurich کے تیار کردہ اے آئی روبوٹ نے labyrinth نامی گیم میں انسانوں کو شکست دی،اس گیم میں 2 ناب کے ذریعے ماربل کی گیند کو ایک سے دوسرے سرے تک پہنچانا ہوتا ہے۔ یہ بہت مشکل کام ہوتا ہے اور دماغ کے ساتھ ساتھ…

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران آن لائن جوئے کے اشتہارات روکنے کا حکم

وفاقی وزارت اطلاعات نے گزشتہ روز جاری کردہ مراسلے میں کہا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پرتھ ٹیسٹ میں تسلسل کے ساتھ ایسی کمپنیوں کے لوگو دکھائے گئے جو جوئے کی سروگیٹ ہیں۔ مراسلے میں کہا گیا کہ روک تھام کیلئے ہدایت جاری کرنے کے…

واٹس ایپ کے 5 اہم پرائیویسی فیچرز کا ضروری قرار

بتدریج واٹس ایپ کو آل ان ون (all in one) سوشل پلیٹ فارم میں تبدیل کیا جا رہا ہے جس میں اسٹوریز، چینلز، کمیونٹیز، ڈیجیٹل اواتارز، گروپ کالز اور دیگر متعدد فیچرز موجود ہیں اور اس کے صارفین کی تعداد بھی 2 ارب سے زائد ہے۔ میٹا کی زیرملکیت…

لیزر کے ذریعے خلا سے ویڈیو کو زمین پر بھیجنے کا کامیاب تجربہ

امریکی خلائی ادارے ناسا نے زمین سے ایک کروڑ 90 لاکھ میل کے فاصلے پر موجود اسپیس کرافٹ سے ایک بلی کی ویڈیو نئی لیزر ٹیکنالوجی کے ذریعے ہمارے سیارے پر اسٹریم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ 15 سیکنڈ کی اس ویڈیو میں Taters نامی بلی کو دکھایا…

میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایڈ یور ٹیمپلیٹس نامی فیچر کا اضافہ

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارفین انسٹا گرام اسٹوریز کے لیے اپنے کاسٹیوم ٹیمپلیٹس تیار کرسکیں گے۔ GIF، ٹیکسٹ اور فون گیلری میں موجود تصاویر سے انسٹا اسٹوری ٹیمپلیٹ تیار کیے جاسکیں گے،اس فیچر کو استعمال کرنے کے…

ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی پر اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا الزام

ایک رپورٹ کے مطابق بائیٹ ڈانس کی جانب سے اپنے اے آئی چیٹ بوٹس کے لارج لینگوئج ماڈلز کو بہتر بنانے کے لیے اوپن اے آئی کی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ بائیٹ ڈانس کی جانب سے اوپن اے آئی کے ضوابط کی خلاف ورزی…

اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر کا نیا لے آؤٹ جلد متعارف

واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی ذیلی ایپ نے نئے ڈیزائن والا اسٹیٹس اپ ڈیٹ ہیڈر فی الحال صرف اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے جاری کیا ہے اور اس کے لیے صارفین کو 2.23.26.13 ورژن ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔ واٹس ایپ اسٹیٹس اپ ڈیٹس ہیڈر…