براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
شمسی توانائی سے چلنے والا اسمارٹ لباس
چینی سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والے ایسے اسمارٹ کپڑے بنائے ہیں جو ذاتی ایئر کنڈشنر کے طور پر کام کرتا ہے۔
ننکائی یونیورسٹی کے سائنس دانوں کے مطابق کپڑوں میں نصب نظام میں لچک دار شمسی خلیے اور برقی آلہ استعمال کیا گیا ہے جو مل…
بہاولپور میں 5 ہزار سال قدیم شہر کی کھدائی کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے چولستان کے صحرا میں مدفون پانچ ہزار سال پرانے شہر گنویری والا کی کھدائی کا فیصلہ کرلیا۔
اس قدیم شہر کی کھدائی میں دلچسپی رکھنے والوں سے آئندہ چند روز میں درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم نے گزشتہ دنوں…
چاند نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، سائنس دان
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند ایک نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ سائنس دانوں کی جانب سے اس دور کو ’لونر(قمری) اینتھروپوسین‘ کا نام دیا گیا ہے۔
اینتھروپوسین وہ ارضیاتی عمر ہوتی ہے جس کو بطور اس دور کے دیکھا جاتا ہے جب انسانی سرگرمیاں موسم…
ہیرے کے برابر مضبوط مادہ دریافت
سائنس دانوں نے ایک ایسی ٹھوس شے دریافت کی ہے جو دنیا کے مضبوط ترین مادے کے طور پر ہیرے کو ٹکر دے سکتی ہے۔
محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب کاربن اور نائٹروجن کے سالموں پر انتہائی تپش اور دباؤ کا اطلاق کیا…
یوٹیوب پر ویڈیو کے دوران لمبے اشتہارات دکھا نے کا اعلان
آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو اب اشتہارات تو کم نظر آئیں گے مگر ان کا دورانیہ زیادہ طویل ہوگا،یوٹیوب کی جانب سے ستمبر سے اس تبدیلی کی آزمائش کی جا رہی تھی اور اب اسے تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے۔
اس…
گوگل کروم میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان
گوگل کروم ویب سائٹس کی جانب سے صارفین کی آن لائن سرگرمیوں کی ٹریکنگ کو ناممکن بنا دے گا،ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز (cookies) استعمال کرنے سے روکنے کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔
ویب سائٹس کی جانب سے تھرڈ پارٹی کوکیز کو استعمال کرکے…
انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز کا اضافہ
میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کی جانب سے ایک فیچر بیک ڈراپ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔
اس فیچر سے صارفین کے لیے اسٹوریز کے بیک گراؤنڈ کو اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بدلنا ممکن ہوگا،انسٹاگرام چینلز کی…
گوگل میپس میں 3 بہترین فیچرز متعارف
یہ فیچر آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے،ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں سے اپنی لوکیشن کو چھپانا لگ بھگ نا ممکن ہے۔
ان فیچرز سے صارفین کو میپس میں اپنی پرائیویسی کا زیادہ تحفظ کر سکیں گے اور یہ طے کر سکیں گے…
فیس بک میسنجر میں رواں سال کا سب سے بڑا فیچر متعارف
میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر میں بھی میسج ایڈٹ فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے،اب تک میسنجر میں غلط ٹائپ کیے گئے میسج کو ان سینڈ (unsend) یا ڈیلیٹ کرنا پڑتا تھا۔
مگر اب آپ کو کسی غلطی پر میسج ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ…
زمین سے 15 ارب میل دور موجود اسپیس کرافٹ وائجر 1 سے رابطے میں مشکلات کا سامنا
وائجر 1 46 برسوں سے خلا میں سفر کر رہا ہے اور زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر پہنچنے والا اسپیس کرافٹ ہے،اس وقت وائجر 1 زمین سے 15 ارب میل دور موجود ہے جبکہ وائجر 2 اس وقت 12 ارب میل سے زائد کا فاصلہ طے کر چکا ہے۔
وائجر 1 کو وائجر 2 سے 16…