براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

آئی فون کو چوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے ایپل کا بہترین سکیورٹی فیچر

اسمارٹ فونز میں صارف کی متعدد حساس تفصیلات موجود ہوتی ہیں جیسے مختلف سروسز کے اکاؤنٹس کے ای میلز، کریڈٹ کارڈ کی تفصیلات اور دیگر۔ آئی فون صارفین پاس کوڈ کے ذریعے اپنی حساس تفصیلات تک رسائی حاصل کرتے ہیں،4 یا 6 ہندسوں کا یہ کوڈ مختلف…

تھریڈز کو آخرکار یورپ میں متعارف کرا دیا گیا

میٹا کی جانب سے نئی سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کو جولائی میں دنیا بھر میں متعارف کرایا گیا تھا مگر اس وقت یورپ میں اسے پیش نہیں کیا گیا تھا۔ اب 5 ماہ بعد آخر کار اسے یورپی یونین میں بھی متعارف کرا دیا گیا ہے،تھریڈز میں ایک پوسٹ کے دوران میٹا…

کابینہ کی نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے قیام کی منظوری

نگران وفاقی کابینہ نے سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا تھا کہ ایجنسی کے قیام سے…

واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ

اب واٹس ایپ میں میسجز کو پن کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے،اس سے قبل واٹس ایپ صارفین چیٹس کو پن کر سکتے تھے مگر چیٹس کے اندر میسجز کو پن کرنا ممکن نہیں تھا۔ مگر اب ایسا کرنا ممکن ہوگا اور کمپنی کے مطابق اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ڈیسک…

گوگل کی 8 کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری

وگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کیٹیگریز میں کرکٹ گیمز، ایونٹس، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز، فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات شامل ہیں۔ ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب…

پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے ہانگ کانگ میں 8 بڑے ایوارڈز

اکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشیا پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے ہیں۔ تقریب میں پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ایک گولڈ اور سات میرٹ ایوارڈ جیتے،پاکستان کی…

فائیو جی ٹیکنالوجی کے لئےآ کشن ایڈوائزری کمیٹی کا آغاز

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ نیا سال پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس بھی ساتھ لائے گا۔ اس حوالے سے آکشن ایڈوائزری کمیٹی بھی قائم کر دی ہے۔ 300 میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی نیلامی میں تمام ٹیلی کام آپریٹرز شریک…

ڈارک میٹر کا مطالعہ کرنے کیلیے گہری ترین زیرِ زمین لیبارٹری

چین میں ایک لیبارٹری زمین کی سطح کے 2,400 میٹر نیچے قائم کی گئی ہے تاکہ کائنات کا غیر مرئی تاریک مادے (Dark Matter) کا مطالعہ کیا جاسکے۔ ڈیپ انڈرگراؤنڈ اینڈ الٹرا-لو ریڈی ایشن بیک گراؤنڈ فیسلیٹی فار فرنٹیئر فزکس ایکسپیریمنٹ (DURF) دنیا…

واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جلد ہی ایک بار وائس نوٹ سننے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ جلد متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے گا اور…

میٹا کا فیس بک صارفین کے تحفظ کیلیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیس بک اور میسنجر کی چیٹ محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن اس بات کی یقین دہانی کرانے کا ایک عملی…