براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر کسی عنوان…
شمسی توانائی سے رات میں بجلی بنانے کی کوشش میں بڑی کامیابی
سائنس دانوں نے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے شمسی پاور اسٹیشن سے دگنی مقدار میں توانائی حاصل کی جاسکے گی۔
جرنل انرجی رپورٹس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں سولر ٹاور پاور پلانٹ نامی ایک نظام کا خیال پیش کیا گیا…
2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج
گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں برس عالمی سطح پر 36.8 ارب ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوا۔ یہ مقدار گزشتہ برس سے 1.1 فی صد زیادہ ہے۔
ماہرین کا کہنا…
تھریڈز پوسٹس میں ہیش ٹیگز کا استعمال اب ممکن
میٹا کی جانب سے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والے سوشل نیٹ ورک تھریڈز میں ایک بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔
تھریڈز میں ایکس کے اہم ترین فیچر ہیش ٹیگ کا اضافہ کیا گیا ہے جسے ٹیگز کا نام دیا گیا ہے،تھریڈز میں ہیش ٹیگ کا…
واٹس ایپ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف
واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے 'ویو ونس نامی فیچر متعارف کرایا تھا۔
اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل طور پر غائب ہوجاتی ہےمگر اب…
اے آئی ٹیکنالوجی سے تحریر کو فوٹو میں تبدیل کرنے والی میٹا کی ویب سائٹ
6 دسمبر کو گوگل نے اپنا سب سے طاقتور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جیمنائی متعارف کرایا تھا اور اب میٹا نے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کی ہے جہاں صارفین اپنی پسند کی تصاویر تیار کر سکتے ہیں۔
امیجن نامی یہ ویب سائٹ میٹا کے تیار کردہ اے…
طیارے سے بھی زیادہ تیز ترین ٹرین جس کی اسپیڈ دنگ کر دے گی
چین میں ایسی ٹرین تیار کی جا رہی ہے جس کی رفتار بیشتر طیاروں سے بھی زیادہ ہوگی،اس ٹرین کی اولین آزمائش چند ماہ پہلے کی گئی تھی جس دوران اس نے 281 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کیا تھا۔
مگر یہ ٹرین جب تیار ہو جائے گی تو انجینئرز کو توقع…
چیٹ جی پی ٹی 4 کو پیچھے چھوڑنے کیلئے گوگل کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل متعارف
جیمنائی پر کمپنی کے مطابق یہ 3 مختلف کیٹیگریز میں دستیاب ہوگا،ایک جیمنائی الٹرا ہے جو تینوں میں سب سے طاقتور ہوگا، جس کے بعد جیمنائی پرو اور جیمنائی نانو ہے۔
گوگل کی جانب سے پہلے مرحلے میں 13 دسمبر سے ڈویلپرز اور کاروباری اداروں کو…
اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے رنگ بدلنے والا لباس تیار
ہانگ کانگ کی لیبارٹری فار آرٹی فیشل انٹیلی جنس ان ڈیزائن (اے آئی ڈی لیب) کے ماہرین نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے رنگ بدلنے والا لباس تیار کیا ہے جس میں ایک ننھا کیمرا بھی موجود ہے۔
اے آئی ڈی لیب کے مطابق یہ ٹیکنالوجی لوگوں کو مختلف…
میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کے درمیان میسجنگ کا فیچر ختم کرنے کا اعلان
2020 میں میٹا کی جانب سے کراس ایپ میسجنگ فیچر کو متعارف کرایا گیا تھا، مگر اس منصوبے کا اعلان 2019 میں کیا گیا تھا۔
اس وقت میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ انسٹا گرام، واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر کو اکٹھا کر دیا جائے گا، تاکہ…