براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
وکی پیڈیا پر 2023 میں سب سے زیادہ مقبول 10 پیجز کونسے رہے؟
2023 میں وکی پیڈیا سائٹ پر 84 ارب سے زائد بار لوگوں نے وزٹ کیا اور اب آن لائن انسائیکلو پیڈیا کی جانب سے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضامین کی فہرست جاری کی گئی ہے۔
اس فہرست سے اندازہ ہوتا ہے کہ 2023 میں لوگوں نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس…
ایران کا بائیو کیپسول کو خلا میں بھیجنے کا تجربہ کامیاب
ایران نے انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے قریب ایک قدم بڑھاتے ہوئے جانوروں پر مبنی ایک حیاتیاتی کیپسول کو کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کیا ہے۔
میڈیا کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کیپسول کو ایرانی ساختہ ’سلمان‘ راکٹ کا استعمال کرتے ہوئے…
جی ٹی اے گیم کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری
تمام گیمز میں سب سے زیادہ متوقع گیم جی ٹی اے 6 بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے، Rockstar Games نے اعلان کیا ہے کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کے ٹریلر کی نقاب کشائی آج 5 دسمبر کو کی جائے گی۔
یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ گیم اصل میں کب ریلیز ہوگا،جی ٹی…
فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیئے
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہ امریکی افراد کے اکاؤنٹس ہیں۔
فیس بک انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے چین کے…
واٹس ایپ اسٹیٹس انسٹاگرام پر شیئر کرنے کیلئے فیچر پر کام جاری
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہی ہے اس فیچر کی مدد سے واٹس ایپ پر شیئر کرائی گئی کوئی تصویر، ویڈیو، جف یا تحریر 24 گھنٹوں کے لیے انسٹاگرام اسٹوریز پر ظاہر ہوجائے گی ۔
اہم بات یہ ہے کہ…
خلاء میں بھیجے گئے 360 ڈگری کیمرے سے لی گئی دنیا کی شاندار تصویر
چینی ٹیکنالوجی کمپنی اِنسٹا 360 نے حال ہی میں زمین کے گرد گھومنے والے مصنوعی سیارچوں میں نصب دو کیمروں سے کھینچی جانے والی زمین کی انتہائی خوبصورت تصاویر کی رونمائی کی ہے۔
تصاویر میں زمین کے پس منظر میں ستاروں کا خوبصورت نظارہ بھی دیکھا…
واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب ایچ ڈی فوٹوز یا ویڈیوز بھیجنا ممکن
واٹس ایپ نے اگست میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے High-definition (ایچ ڈی) تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔
اب یہ فیچر آئی فونز استعمال کرنے والے افراد کے لیے متعارف کرا دیا گیا ہے،آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے نئی واٹس ایپ اپ…
واٹس ایپ پر نمبر کے بغیر رابطہ کرنے کے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ حال ہی میں چیٹس کو خفیہ رکھنے کے لیے پاسورڈ کا فیچر متعارف کرانے کے بعد کمپنی کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے۔…
ڈائنوسارز کی پسندیدہ خوراک معدومیت سے کیسے بچ گئی؟
واشنگٹن: کھجوروں کے پیڑ کی طرح دِکھنے والے پودے جنہیں نخلی اور انگریزی میں cycads کہا جاتا ہے، نے 252 ملین سال پہلے کے Mesozoic دور کے دوران ڈائنوسار اور دیگر قدیم جانداروں کی پسندیدہ خوراک کے طور پر کام کیا کیونکہ اس وقت وہ جنگلات میں…
سائنس دانوں نے انسانی خلیے سے ننھے روبوٹ تیار کرلیے
امریکی ماہرین نے طویل تحقیق اور محنت کے بعد انسان کی سانس کی نالیوں سے حاصل کیے گئے خلیوں سے انتہائی چھوٹے زندہ روبوٹ تیار کرلیے جو دو ماہ تک بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق امریکی ماہرین کی…