براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

فیس بک نے ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہ امریکی افراد کے اکاؤنٹس ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے…

پائیدار توانائی سے بٹ کوائن کی مائننگ، کروڑوں ڈالر کی آمدن ممکن

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل ہونے والی اضافی بجلی کی مدد سے بٹ کوائن مائن کرتے ہوئے کروڑوں ڈالر کمائے جاسکتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ شمسی توانائی اور پون چکی تنصیبات سے حاصل…

ملتان کے طلبا ء نے روبوٹک کار بنالی

ملتان کے دو ہونہار طلبا کا کارنامہ ، تجرباتی طور پر روبوٹک کار بنا لی۔ جس کے فیچرز کو گاڑی میں نصب کر کے خاطر خواہ فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں،اس میں ایسی ڈیوائس لگائی گئی ہے جو حادثے کی صورت میں ریسکیو کو خودکار پیغام دے گی ۔ نجی نیوز…

پشاور چھینے گئے موبائلوں کی نشاندہی کیلئے ایپ متعارف

پولیس کی جانب سے پشاور میں شہریوں کی سہولت کیلئے فائنڈ مائی سیل فون (ایف ایم سی) کے نام سے موبائل ایپ متعارف کروائی گئی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس ایپ کی بدولت وارداتوں میں کمی ممکن ہو سکے گی، ایپ سے چوری یا چھینے گئے موبائل فونز کی…

ٹیلی گرام چینلز کے لیے نئے فیچرز متعارف

میسجنگ ایپ کی جانب سے یہ نئے فیچرز واٹس ایپ کا مقابلہ کرنے کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں، جس نے ستمبر میں چینلز کا فیچر دنیا بھر کے صارفین کے لیے پیش کیا تھا۔ اب جب کوئی صارف کسی نئے ٹیلی گرام چینل کا حصہ بنے گا تو ایپ کی جانب سے اس سے…

فیس بک، انسٹاگرام، واٹس اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دینے والی انٹرنیٹ سروس

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ جی پی ٹی کو 30 نومبر 2022 کو دنیا کے سامنے متعارف کرایا گیا تھا اور ایک سال کے دوران اسے استعمال کرنے والے افراد کی تعداد حیران کن ہے۔ اس مقبول اے آئی چیٹ بوٹ کو استعمال کرنے والے افراد آسانی سے…

عدالت نے امریکی ریاست کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے روک دیا

30 نومبر کو ڈسٹرکٹ جج ڈونلڈ مولوئے نے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ اس طرح کی پابندی صارفین کی آزاری رائے کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہونا تھا، جس کے خلاف ٹک ٹاک نے عدالت سے رجوع کیا ، ریاست نے اپنے…

دنیا کی پہلی مسافر برقی ’فلائنگ‘ شپ سروس کا آغاز آئندہ برس سے ہوگا

سوئیڈش کمپنی کینڈیلا ٹیکنالوجی کے سی ای او گسٹو ہیسلسکوگ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پی-12 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ویسع پیمانے پر گاہکوں کا خیال رکھتا ہے۔ آیا یہ عوامی ٹرانسپورٹ کے بیڑے ہوں، وی آئی پی سروسز ہوں یا نجی گاہک ہوں یہ پانی…

گوگل کروم میں ایک نئے کارآمد فیچر کا اضافہ

گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا،سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) میں ایک صارف نے گوگل کروم کے نئے فیچر کے بارے میں بتایا۔ آرگنائز ٹیبز نامی یہ فیچر ابھی…

انسٹاگرام صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان

انسٹاگرام صارفین کی جانب سے اس بات کا مشاہدہ کیا گیا ہے کہ انسٹاگرام پر تھریڈز کے بھرپور نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں تاکہ انہیں نئی ایپ پر لایا جاسکے۔ متعدد صارفین کو یہ نوٹیفکیشن تھریڈز اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے بعد بھی موصول ہو رہے ہیں۔…