براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ایلون مسک کا ایکس میں لنک پوسٹس میں ہیڈلائن دوبارہ دکھانے کا اعلان
ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) نے اکتوبر 2023 میں اچانک ایک تبدیلی کی تھی جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویب لنک پوسٹ کے پریویو کارڈ سے ہیڈلائن یا ٹیکسٹ کو ہٹا دیا گیا تھا۔
ایکس کے مالک ایلون مسک نے کہا کہ ویب لنکس کے پریویو کارڈ میں ہیڈلائن…
اے آئی ٹیکنالوجی 3 روزہ کاروباری ہفتے کو یقینی بناسکتی ہے، بل گیٹس
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانوں کی جگہ تو شاید نہ لے سکے مگر وہ 3 روزہ کاروباری ہفتے کو ضرور ممکن بناسکتی ہے،کم از کم مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا تو یہی سوچنا ہے۔
بل گیٹس نے کہا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب…
چینی کمپنی ’آنر‘ (Honor)نے آنکھوں سے کنٹرول ہونے والا سمارٹ فون متعارف کروا دیا
سمارٹ فون ماڈل کو ’میجک 6‘ ہے جس کا اعلان آنر کی طرف سے کوالکوم 2023سنیپ ڈریگن کانفرنس میں کیا گیا ہے،کانفرنس میں اس سمارٹ فون کے آنکھوں سے کنٹرول ہونے کے فیچر کا مظاہرہ ایک ویڈیو کے ذریعے کیا گیا۔
ویڈیو میں ایک خاتون ’میجک 6‘پر معروف…
نوکیا کا ایمازون اور ایچ پی کے خلاف ٹیکنالوجی چوری کا الزام، قانونی چارہ جوئی شروع
فن لینڈ کی ٹیلی کام مصنوعات بنانے والی کمپنی ‘نوکیا’ نے ایمازون اور ایچ پی پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ دونوں کمپنیاں نوکیا کی ویڈیو سٹریمنگ سے متعلق ٹیکنالوجی بغیر اجازت استعمال کر رہی ہے، جس کا حق سند ایجاد نوکیا کے پاس ہے۔
نوکیا کی…
سام سنگ ا یک بار پھر ہیکنگ کے حملے کا نشانہ بن گیا
جنوبی کورین ٹیکنالوجی کمپنی ’سام سنگ‘ ایک بار پھر ہیکنگ کے حملے کا نشانہ بن گئی اور اس بار اس حملے میں ہزاروں برطانوی صارفین نجی نوعیت کے ڈیٹا سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سام سنگ پر یہ سائبر حملہ 13نومبر…
پی آر سی سے شدید گرم موسم میں ائیر کنڈیشنر کی ضرورت ختم
عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں کی جانب سے عمارات کو توانائی استعمال کیے بغیر ٹھنڈا رکھنے کے طریقوں پر کام کیا جا رہا ہے۔
ہانگ کانگ کے سائنسدانوں نے ایسی سفید ٹائلیں تیار کی ہیں جو ان کے خیال میں…
واٹس ایپ میں اب فون کے بغیر اکاؤنٹ پر لاگ ان ہونا ممکن
واٹس ایپ میں آخرکار وہ فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے جو اس میسجنگ پلیٹ فارم کے آغاز سے صارفین کو دستیاب نہیں تھا،آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے اکاؤنٹس میں لاگ ان ہونے کا متبادل طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے۔
اس طریقہ کار…
اوپن اے آئی کا سیم آلٹمین کیساتھ معاہدے کا اعلان
مصنوعی ذہانت کی بڑی کمپنی اوپن اے آئی کے مطابق سیم آلٹمین اوپن اے آئی میں بطور سی ای او واپس آ رہے ہیں، رواں ہفتے سیم آلٹمین کو کمپنی کے بورڈ نے سی ای او کے عہدے سے برطرف کر دیا تھا۔
اوپن اے آئی کی جانب سے کمپنی کے بانیوں میں سے…
نئے آئی فون 15 کی قیمت میں بڑا ڈسکاؤنٹ
علی بابا سمیت دیگر چینی ای کامرس پلیٹ فارمز ایپل کی جانب سے لانچ کیے گئے نئے آئی فون 15 کی قیمت میں بڑا ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں۔
اس حوالے سے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آئی فون 15 چین میں اپنے پچھلے ماڈل کی طرح فروخت نہیں ہو رہا ہے۔
اس کے…
نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے نئےفیچرز متعارف
پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا مریضوں کو شفا دینے والی دوا تیار،کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان سا طریقہ آزمائیںیہ 6 خوبیاں آپ کو بہتر انسان بنا سکتی ہیں
نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے کون سا نیا فیچرز متعارف کیا جارہا…