براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

لکڑی سے بنا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ آئندہ برس لانچ کیا جائے گا

امریکی خلائی ادارہ ناسا اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے ای ایکس اے) خلائی تحقیق کو مزید پائیدار بنانے کے لیے دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا مصنوعی سیارچہ (سیٹلائیٹ) آئندہ برس لانچ کرنے جارہے ہیں۔ جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی سے تعلق…

چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار نے نوکری سے نکالے جانے کے بعد ’نئی منزل‘ ڈھونڈ لی

اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس (OpenAI) کے بورڈ نے اس معرکتہ الآرا سافٹ ویئر کے بانی اور اپنے ’’سی ای او‘‘ ’سیم آلٹ مین کو معزول کردیا تھا جس کے بعد ان کی نئی منزل کے حوالے سے چہ مہ گوئیاں جاری تھیں تاہم ان کے اگلے پڑاؤ کا پتا چل گیا۔…

‘ڈیجیٹل سکیورٹی کے میدان میں پاکستان دنیا سے 20 سال پیچھے

پاکستان کو سائبر اسپیس کی معلوماتی دنیا میں مقام حاصل کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت کے ساتھ پیش گوئی کرنے والی سائبر سیکیورٹی کو اپناتے ہوئے بہت تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا۔ د پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز (PIIA) کی جانب سے آرٹیفیشل…

تیز ترین انٹرنیٹ ، سپیڈ 1.2 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ، ایک سیکنڈ میں 150 فلمز ٹرانسفر کی صلاحیت

چین نے دنیا کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ انٹرنیٹ کی اسپیڈ 1.2 ٹیرا بائیٹ فی سیکنڈ ہے جو امریکا کے الٹرا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سے تین گنا جبکہ دنیا کے بڑے انٹرنیٹ روٹس پر فراہم کردہ اسپیڈ سے 10گنا تیز ہے۔ چینی کمپنی کی جانب سے ایسی جدید…

مائیکرو سافٹ کا اے آئی اسسٹنٹ ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم میں متعارف کرانے کا فیصلہ

یہ نیا اے آئی اسسٹنٹ پہلے بیٹا (beta) صارفین کو دستیاب ہوگا اور آئندہ چند ماہ کے دوران بتدریج ونڈوز 10 ہوم اور پرو ایڈیشنز کے صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا۔ کو پائلٹ چیٹ جی پی ٹی پر مبنی اے آئی چیٹ بوٹ ہے جسے متعدد کاموں کے لیے…

صارفین کیلئے خوشخبری، ایپل 2024 میں موبائلز میں ایک نمایاں تبدیلی

موبائل فونز سے چیٹ کرنے کے لیے شارٹ میسجنگ سسٹم (SMS) سے جدید اور نئے فیچرز آراستہ آر سی ایس یعنی Reach Communication System متعارف ہونے کے بعد ایپل فونز نے کہا کہ آئندہ برس سے آنے والے ان کے موبائلز فونز اس سسٹم کو سپورٹ کریں گے۔…

گھروں کی فضا صاف کرنے والے ایئر فلٹرز غیر مؤثر قرار

ایئر فلٹر ہوا کے سبب پھیلنے والے وائرس کے خطرات میں کمی نہیں لاتا،برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے محققین کے مطابق گھر کے اندرونی حصے کو انفیشکن سے پاک کرنے کے لیے بنائی جانے والی ٹیکنالوجیز حقیقت میں مؤثر نہیں ہیں۔ محققین کی…

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین…

چیٹ جی پی ٹی اپنے ہی سی ای او کی نوکری نگل گیا

ہزاروں افراد کی نوکریاں ختم کرنے والا چیٹ جی پی ٹی اپنے سی ای او سیم آلٹ مین کی نوکری بھی نگل گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعہ کو سیم آلٹ مین کو کمپنی کے سی ای…

چین کے بلند مقام پر بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے اپنی نئی تحقیق میں چین کے بلند مقام پر موجود بادلوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کی نشان دہی کی ہے۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے مائیکرو پلاسٹک کے یہ ذرات عالمی ورثہ قرار دیے گئے مقام ماؤنٹ ٹائی پر موجود بادلوں میں…