براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
صیہونی حکومت کی درخواست پر فیس بک اور ٹک ٹاک نے غزہ جنگ سے متعلق ہزاروں پوسٹیں ڈیلیٹ کردیں
دنیا بھر کے بڑے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صیہونی حکومت کے کہنے پر غزہ جنگ سے متعلق پوسٹیں ہٹانے لگیں۔
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ صیہونی حکومت کا یہ دعویٰ کئی مرتبہ جھوٹا ثابت ہو چکا ہے کہ…
یوٹیوب کا ویڈیوز بنانے والے جعل سازوں کے خلاف کارروائی کا منصوبہ
یوٹیوب نے کہا ہے کہ جلد ہی اپنے صارفین کو یہ درخواست کرنے کی اجازت دی جائے گی کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنائے گئے جعل سازوں کو پلیٹ فارم سے ہٹایا جائے اور ساتھ ہی مصدقہ نظر آنے والا مواد نمایاں کرنے والی ویڈیوز پر بھی لیبل درکار ہوگا۔…
تھریڈز کانئے ٹیگنگ فیچر کی آزمائش کا آغاز
سربراہ میٹا مارک زکربرگ کے مطابق یہ فیچر دیکھنے میں تو ہیش ٹیگ کی طرح ہے لیکن حقیقتاً ویسے کام نہیں کرتا۔ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے ٹیگنگ کے لیے ہیش ٹیگ کا استعمال تو کیا جائے گا لیکن لفظ ہیش ٹیگ کے ساتھ ظاہر ہونے کے بجائے ہائپر لنک ہوئے…
فیس بک اور انسٹاگرام میں لکھ کر اپنی پسند کی ویڈیو تیار کرنا ممکن
میٹا نے 2 نئے جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز متعارف کرائے ہیں،ان ٹولز کی مدد سے صارفین تحریری ہدایات کے ذریعے تصاویر یا ویڈیوز تیار کر سکیں گے۔
ایمو ویڈیو اور ایمو ایڈٹ نامی ان ٹولز کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ…
ایلون مسک نے فلسطینوں کے حق میں دو جملوں پر پابندی لگا دی، اکاونٹس معطل کرنے کی دھمکی
اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر فلسطینیوں کے حق میں دو جملے لکھنے پر پابندی عائد کردی۔
اپنے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مسک نے صارفین کو متنبہ کیا کہ ’نوآبادیات کا خاتمہ‘، ’دریا سے سمندر تک‘ اور اس طرح کی…
2023 کے وہ 20 مقبول ترین پاس ورڈز جن کو فوری بدل دینا چاہیے
NordPass نامی کمپنی کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق 123456 وہ پاس ورڈ ہے جو سب سے زیادہ مقبول ہے۔
اسی طرح admin دوسرے جبکہ 12345678 تیسرے نمبر پر رہا۔123456789 اور 1234 کے حصے میں بالترتب چوتھا اور 5 واں نمبر آیا۔
1234 چھٹے، password…
ایپل آئی فونز کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ پروٹوکول اپنانے کیلئے تیار
ایپل نے گوگل کے تیار کردہ میسجنگ اسٹینڈرڈ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد آئی فونز اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان ٹیکسٹ پیغامات کا تبادلہ زیادہ بہتر ہو جائے گا۔
خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے کئی برس سے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کی…
واٹس ایپ اور گوگل کا بیک اپ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا اعلان
گوگل اور واٹس ایپ کے اعلان کے مطابق دسمبر میں متعارف کرائی جانے والی اس تبدیلی کے متعارف کرائے جانے کے بعد چیٹ ہسٹری بشمول تصاویر اور ویڈیو کے بیک اپ کے لیے گوگل ڈرائیو اسٹوریج (کمپنی کی جانب سے دیے جانے والے مفت 15 جی بی اسٹوریج) استعمال…
انسٹاگرام کا پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نیا فیچر متعارف
ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنی پوسٹ قریبی دوستوں تک محدود رکھنے کا فیچر متعارف کرا دیا۔
اس سے قبل انسٹاگرام میں صارفین صرف اسٹوریز اور نوٹس قریبی دوستوں کے ساتھ شیئر کر سکتے تھے لیکن فیچر میں پوسٹ اور ریلز کو شامل کر…
تھریڈز پر پوسٹ شیئرنگ کے حوالے سے نئی تبدیلی متعارف
صارفین کے مطابق تھریڈز کی جانب سے سیٹنگز میں متعارف کرائی گئی تبدیلی کے تحت اب وہ تھریڈز پر شیئر کی گئی پوسٹ کو انسٹاگرام اور فیس بک پر ظاہر ہونے سے روک سکیں گے۔
تھریڈز پوسٹ کو میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز پر شیئر ہونے سے روکنے کے لیے صارفین…