براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

روس، صارفین کا ڈیٹا محفوظ کرنے سے انکار پر گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

صارفین کا ڈیٹا روسی سرورز پر محفوظ کرنے سے نکار پر دارالحکومت میں ایک عدالت نے گوگل پر 15 ملین روبلز (164,000 ڈالرز) جرمانہ عائد کردیا ہے۔ روسی حکومت کی آن لائن مواد، سنسرشپ، ڈیٹا اور مقامی نمائندگی کے حوالے سے غیر ملکی ٹیکنالوجی…

واٹس ایپ کا پلیٹ فارم پر اشتہارات متعارف کرانے کا عندیہ

کمپنی کی جانب سے واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ یہ اشتہارات انباکس میں تو نہیں بلکہ ممکنہ طور پر واٹس ایپ اسٹیٹس کے خانے میں متعارف کرائے جاسکتے ہیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے کافی عرصے تک اشتہارات متعارف کرانے کی مزاحمت کی گئی ہے اور یہ چیز اس…

نیپال کا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ

نیپال کی انفارمیشن ٹیکنالوجی وزیر ریکھا شرما نے بتایا کہ یہ فیصلہ ٹک ٹاک سے نیپال کی 'سماجی ہم آہنگی کو نقصان پہنچنے کے باعث کیا گیا۔ اس مقبول ویڈیو شیئرنگ کا 'غلط استعمال کیا جا رہا تھا جس کے باعث مختلف حلقوں کی جانب سے اس پر پابندی…

دنیا بھر میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانیوالی ایپس کونسی ہیں؟

بچوں میں مقبول گیم سب وے سرفرز چھٹے، اسٹمبل گائز ساتویں، اسپاٹی فائے آٹھویں، شین نویں جب کہ میسنجر دسویں نمبر پر ہے، سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ ٹک ٹاک رہی۔ سب سے زیادہ مقبول ایپلیکیشنز کی فہرست میں ٹک ٹاک کے بعد انسٹا گرام…

واٹس ایپ گروپس کے لیے بہتر فیچر متعارف

میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ نے بڑے واٹس ایپ گروپس کے لیے ایک نیا وائس چیٹ فیچر متعارف کرایا ہے،یہ نیا فیچر گروپ کالز کو صارفین کے لیے زیادہ بہتر بنا دے گا۔ اس فیچر کے تحت 33 یا اس سے زائد افراد پر مشمل واٹس ایپ گروپس میں وائس چیٹ کی…

طاقتور ترین راکٹ 17 نومبر کو پہلی بار خلا میں جائے گا

انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ زمین کے مدار کی جانب 17 نومبر کو زمین کی مدار کی جانب اولین پرواز کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ کی رواں سال کے دوران اولین پرواز کے لیے یہ دوسری کوشش ہوگی،اس سے…

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین بیٹری سے پریشان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں ہفتے آئی فون صارفین کو درپیش مسائل کے حل سمیت متعدد سیکیورٹی اپ ڈیٹس کا حامل آئی او ایس کا تازہ ترین ورژن 17.1.1 متعارف کرادیا۔ اپ ڈیٹ کے بعد متعدد صارفین نے آئی او ایس کے نئے ورژن کے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ…

جنوبی کوریا: روبوٹ نے کمپنی ملازم کو سبزی کا ڈبہ سمجھ کر کچل دیا

جنوبی کوریا کی ایک کمپنی میں کام کرنا والا روبوٹ ایک شخص کا قاتل بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ روبوٹ کو ہونے والی غلط فہمی کی وجہ سے اس وقت پیش آیا جب قتل ہونے والا 40 سالہ ملازم روبوٹک کمپنی میں ایک روبوٹ کے سینسر کا معائنہ…

فلسطین سے متعلق مواد دکھانے پرامریکی سیاستدانوں کا ٹک ٹاک پر پابندی کا مطالبہ

فلسطینیوں اور حماس سے متعلق مواد کی تشہیر پر متعدد امریکی سینیٹرز اور کانگریس ارکان نے شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کا مطالبہ کردیا۔ امریکی حکومت اور سیاست دان کئی سال سے ٹک ٹاک کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے آ…

نئے سال کے آغاز سے سم بند کرانے پر چارجز عائد کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ وہ شہری جو اپنی سم کارڈز بند کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں اگلے سال سے فی سم 200 روپے چارجز دینے ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق نئے چارجز کا اطلاق ملک بھر میں (بشمول گلگت بلتستان، آزاد…