براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

دسمبر میں تمام غیر فعال جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیئے جائیں گے

گوگل نے مئی 2023 میں اعلان کیا تھا کہ گزشتہ 2 سال سے غیر فعال اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کر دیا جائے گا،اب کمپنی کی جانب سے صارفین کو اس حوالے سے خبردار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جی میل، ڈاکس، ڈرائیو، میٹ، کیلنڈر، یوٹیوب اور فوٹوز کے لیے غیر فعال…

ہواوے کی ’نووا‘ سیریز کا مڈ بجٹ فون متعارف

ہواوے نے ’نووا 11 ایس ای‘ کو طاقتور کیمروں اور چارجر کے ساتھ پیش کیا ہے، کمپنی کا دعویٰ ہے کہ فون کو محض 32 منٹ میں فل چارج کیا جا سکے گا۔ کمپنی نے فون کو 4500 ایم اے ایچ کی بیٹری اور 66 واٹ کے طاقتور چارجر کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور…

گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کرنے کا اعلان

گوگل کی جانب سے 2024 کے آغاز میں گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کردیا جائے گا،نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی۔ گوگل ایڈ سینس پر ویب سائٹ کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ مالک کو جی میل پر اکاؤنٹ کھول کر…

ویوو کا وائےسیریز کا سستا فون متعارف

کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘ سیریز کے متعدد فون متعارف کرائے تھے اور اب اس نے ’وائے 27 ایس‘ کو پیش کردیا جو کہ ’وائے 27‘ سیریز کا حصہ ہے۔ ’ویوو: وائے 27 ایس‘ کو 4۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے جب کہ اسے اینڈرائیڈ 13 کے…

فون پانی میں گرنے پر بچا ئو کے لئے اہم تدابیر

اگر آپ کے اسمارٹ فون کے اوپر پانی گر جائے توسب سے پہلے فون کو بند کر دیں،دیگر بٹن دبانے سے پانی فون کے مزید اندر جانے کا امکان بڑھتا ہے۔ پھر دوسرے نمبر پر کسی نرم اور صاف کپڑے سے فون کی اسکرین سمیت آگے پیچھے کے ہر حصے کو نرمی سے صاف…

اسمارٹ فون میں موجود وہ ایپس میں سب سے زیادہ ڈیٹا جمع ہونے کا انکشاف

موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں،ہر اسمارٹ فون میں درجنوں ایپس موجود ہوتی ہیں جن کو صارفین کی ذاتی تفصیلات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں ان ایپس کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو آئی فونز یا اینڈرائیڈ…

ملازمت کی تلاش میں لنکڈ ان کےاستعمال میں ہوشربا اضافہ

مائیکرو سافٹ کی زیرِ ملکیت اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ اور دیگر ٹولز متعارف کرائے گئے۔ یہ نیا چیٹ بوٹ اور اے آئی ٹولز پریمیئم صارفین کو دستیاب ہوں…

مہنگے موبائل سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلولر آپریٹرز، سرمایہ کارکمپنیاں، بینکس قسطوں پر اسمارٹ فونز کے پیکجز کا اعلان کریں۔ عوام کو سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح، ڈیفالٹرز کے فون…

سسٹم میں خرابی، 10 ملین سے زائد آسٹریلین موبائل فون اور انٹرنیٹ سے محروم

ایک کروڑ سے زائد آسٹریلین شہریوں کو اس وقت موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس سے محروم ہو گئے جب ملک کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر کمپنی کی سروسز اچانک بند ہو گئیں۔ آسٹریلیا کی دوسری بڑی نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی OPTUS کی سروسز مقامی وقت…

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99 پاؤنڈز جبکہ امریکا…