براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
100 فی صد پائیدار ایندھن سے چلنے والی پہلی پرواز
برطانیہ میں ورجن اٹلانٹک کو 100 فی صد پائیدار فضائی ایندھن (سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول ایس اے ایف) سے چلنے والی پہلی ٹرانس ایٹلانٹک پرواز کی اجازت دے دی گئی۔
برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا ہے کہ ادارے کی جانب سے 28…
شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی بھی مارکیٹ میں دستیاب
متحدہ عرب امارات کی آٹو انڈسٹری نے جدت کی طرف ایک قدم اور آگے بڑھتے ہوئے مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی جدید الیکٹرک کار لانچ کردی ہے۔
یہ جدید اور خوبصورت لانگ رینج سولر الیکٹرک کار نیدر لینڈ کی ایک کمپنی لائٹ ایئر…
پے پال، اسٹرائپ پاکستان میں انقلاب برپا کرنے کیلئے تیار
عالمی سطح پر تسلیم شدہ ادائیگیوں کے گیٹ ویز پے پال اور اسٹرائپ پاکستان کے ٹیک ایکو سسٹم میں انقلاب برپا کرنے آ رہے ہیں،پے پال اور اسٹرائپ کا پاکستان میں آنا ترسیلات زر بڑھانے کیلیے تاریخی قدم ثابت ہو گا۔
کم از کم 1200 آئی ٹی کمپنیاں،…
جدید شمسی ٹیکنالوجی کروڑوں لوگوں کو گرڈ سے چھٹکارہ دلا دے گا
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں چھتوں پر شمسی پینلز کا استعمال کرتے ہوئے 3 کروڑ سے زائد گھروں کی توانائی کی مانگ کو پورا کیا جاسکتا ہے۔
جرمنی کی کارلز رو اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ شمسی…
چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ
چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔
مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی…
انسٹاگرام پر ریلز کو بہتر بنانے کا نیا فیچر متعارف
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اسٹوریز کے بعد ریلز میں گانوں کی شاعری کو شامل کرنے کا منفرد فیچر پیش کردیا۔
اس وقت انسٹاگرام کی ریلز یا اسٹوریز میں خود ٹائپ کرکے شاعری شامل کرنی پڑتی ہے، تاہم نئے فیچر کے ساتھ صارفین کو ایسی محنت…
گوگل ایڈ سینس پر کمائی کا طریقہ تبدیل کرنے کا اعلان
سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ویب سائٹس پر اشتہارات کی کمائی کا طریقہ کار تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے طریقے سے اشتہارات چلانے والے صارفین کی کمائی بہتر ہوگی۔
گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ممکنہ طور پر…
بیٹری تیزی سے خرچ کرنے والی مشہور ایپ کی نشاندہی
اسمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری کا تیزی سے ختم ہونا ایک اہم مسئلہ ہے۔ ماہرین کی جانب سے ایک ایسی مشہور ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جس سے جان چھڑاتے ہوئے بیٹری کی صحت کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔
ویمنز ریسرچ اینڈ ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کی چیف…
نادہندگان ڈیفالٹرز کے فون بلاک کرنے کا فیصلہ
نگران وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ نادہندگان کیلئے اس سے اگلا قدم سم اور بعد ازاں قومی شناختی کارڈ بلاک ہوسکتا ہے۔
عام لوگوں تک اسمارٹ فونز پہنچانے کیلئے ڈیجیٹل ورلڈ سے خود کو منسلک کرنے،ای کامرس کے فروغ کیلئے…
گوگل کا انکل سرگم کے تخلیق کار فاروق قیصر کی 78 ویں سالگرہ پر خراج عقیدت
پاکستان کا مشہور اور پہلا کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے تخلیق کار رائٹر و آرٹسٹ فارق قیصر کی آج 78 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔
1976 میں انکل سرگم پی ٹی وی پر نشر ہونے والا بچوں کا شو کلیان کا پہلا کٹھ پتلی کردار ہے جسے دیکھ کر 19 کے دہائی…