براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
یوٹیوب کے لیے نئے اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش
ٹیک کمپنی گوگل یوٹیوب کےلیے نئے بلٹ ان اسکرین شاٹ فیچر کی آزمائش کر رہی ہے،بِیٹا ورژن میں آزمائشی مراحلے سے گزرنے والا یہ نیا فیچر گوگل کروم کے ویب ورژن میں جلد دستیاب ہوگا۔
گوگل کروم کی جانب سے حالیہ دنوں میں صارفین کے لیے آئی پی…
ہوشیار، نیا فِشنگ اسکیم تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کو دے سکتی ہے
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ نیا فِشنگ اسکیم ان کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے۔
فِشنگ ایک ایسا پینترا ہوتا ہے جس میں جعلساز ای میل، میسج یا کال کے ذریعے میلویئر بھیج کر نجی…
سعودی عرب کا 15ہزار سے زائد مصنوعی سیارے خلا میں بھیجنے کا منصوبہ
سعودی خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ انجینئر محمد القاسم نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2030 تک 15 ہزار سے زائد مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے جائیں گے۔
خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ نے کہا کہ مصنوعی سیاروں کی طلب مسلسل بڑھ رہی ہے۔…
ایکس سے صارفین کیلئے آمدنی کے حصول کی پالیسی میں تبدیلی
ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جسے پہلے ٹوئٹر کہا جاتا تھا) نے کہا کہ ہر وہ پوسٹ جس پر کمیونٹس نوٹس کا اضافہ کیا جائے گا، اس سے آمدنی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔
تبدیلی کی وجہ سنسنی خیزی کی بجائے سچائی کو ترجیح دینا ہے، کمیونٹی…
پلے اسٹیشن 5 ، سب سے زیادہ فروخت ہونے والی اسپائیڈرمین گیم
سونی کمپنی نے اپنی ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ اسپائیڈر مین 2 نے اپنے پہلے 24 گھنٹوں میں 25 لاکھ سے زیادہ فزیکل اور ڈیجیٹل کاپیاں فروخت کیں۔
پلے اسٹیشن کے زیرِ ملکیت Insomniac گیمز کے تیار کردہ اس گیم نے پلے اسٹیشن 5 کے لیے ریلیز ہونے کے…
ایلون مسک کا اسرائیلی جارحیت کے شکارغزہ میں انٹرنیٹ سروس دینے کا اعلان
ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی بمباری کے سبب مواصلات کے تمام ذرائع بند ہیں۔
ایلون مسک کی جانب سے یہ اعلان ہفتے کے روز سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر کیا گیا۔
انہوں نے…
ایمازون کا پلاسٹک پیکجنگ کا خاتمہ، کاغذ کی پیکجنگ متعارف
ایمازون نے اپنی شپمنٹ کے لیے استعمال کیے جانے والے پلاسٹک ببل میلر اور ایئر پلو کو تَرک کرنے کے وعدے پر عملدرآمد کیا،کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو کے شہر یوکلِڈ میں جدید پیکجنگ مشین کی حامل ایک فیسلٹی…
ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق
ماڑی پور فٹ بال گراؤنڈ کے قریب گھر میں اتفاقیہ فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، علاقہ مکین کے مطابق مقتول سینے پر پستول رکھ کر ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوا۔
تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے مکان نمبرC-298 گریکس…
ٹوئٹر نے ماہانہ فیس کے تین مختلف آپشنز پیش کردیے
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے اپنی کمائی کو بڑھانے کے لیے ماہانہ فیس کے تین مختلف سبسکرپشن پلان متعارف کرادیے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی کا پلان لے سکیں گے۔
اب ایکس کے صارفین ’بیسک‘ پلان کے ساتھ ’اسٹینڈرڈ‘ اور ’پریمیم پلس‘ کا…
ایپل کا اپنے ایئرپوڈز کے حوالے سے بڑا فیصلہ
ایک نئی رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ برس اپنے تمام ایئر پوڈز کی تجدید کرنے کا ارادہ کیا ہے۔
بلومبرگ میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی ایئر پوڈز ایئرفونز کے اسٹینڈرڈ ورژن کو دو نئے آپشن سے بدلنے والی ہے…