براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

آئی او ایس 17.1 اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین پریشان

ٹیک کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ روز آئی او ایس 17.1 کی اپ ڈیٹ متعارف کرائی گئی ہے جس میں متعدد بگز کو حل کرنے کے ساتھ سیکیورٹی اپ ڈیٹ، ایئر ڈراپ، اسٹینڈ بائی اور ایپل میوزک کی اپ ڈیٹس شامل ہیں۔نئی اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کے بعد صارفین کی جانب…

ہاتھ پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف

ٹیک کمپنی لینووو اور اس کی ذیلی کمپنی موٹرولا کی اس نئی ڈیوائس میں روایتی 6.9 انچ کی فُل ایچ ڈی پلس ڈسپلے ہے جو صارف کی کلائی پر بریسلیٹ کی طرح پہنی جاسکتی ہے۔ اس فون کی پشت پر ایک پٹہ لگا ہے جو مقناطیسی پٹی سے جڑتا ہے اور یہ خصوصیت اس…

پے پال اور اسٹرائپ میں بڑی پیشرفت متوقع ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی

نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ کرنسی کی لین دین کیلیے پے پال اور اسٹرائپ جیسے عالمی ادائیگیوں کے پلیٹ فارم کے لیے ایک مضبوط بزنس کیس تیار کرکے دیا ہے۔ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر نکل…

ایکس نے آڈیو ویڈیو کال کا ابتدائی ورژن متعارف کرا دیا

سربراہ ایکس ایلون مسک نے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے فیچر کے متعلق اطلاع دی اور لکھا کہ ایکس پر آڈیو اور ویڈیو کال فیچر کا ابتدائی ورژن آگیا ہے۔ فیچر کے ساتھ ایکس کی جانب سے ایپ کی سیٹنگ میں ایک نیا ٹوگل بھی پیش کیا گیا ہے…

گوگل میپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی بہترین فیچرز متعارف

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کیا ہے،گوگل میپس میں سرچ کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے تاکہ صارفین کے لیے اپنے قریب موجود مخصوص جگہوں یا چیزوں کی تلاش آسان ہو جائے۔ اب اگر…

جی میل میں ای میل ٹائپ کرنے کی ضرورت ختم

گوگل کی اس سروس میں وائس کمپوز نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے،یہ فیچر صارفین کی آواز کو استعمال کرکے ای میل تحریر کرکے ڈرافٹ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ای میل ڈرافٹ ہونے کے بعد آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی اس ای میل کو…

ٹک ٹاک نے پاکستان میں ایک کروڑ 41 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں

مختصر دورانیے کی ویڈیوز کی ممتاز پلاٹ فارم ٹک ٹاک نے سال 2023 کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون، 2023ء) کے لیے اپنی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈلائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں غلط معلومات سے نمٹنے اور ایک محفوظ اور جامع مقام بنانے کے عزم…

یورپی یونین آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق قواعد بنانے میں تاحال ناکام

یورپی قانون سازوں کو ابھی تک آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے متعلق قواعد و ضوابط مقرر کرنے کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے۔ یورپی یونین کے قانون سازوں میں مصنوعی ذہانت کے نئے قواعد سے متعلق متعدد امور پر ابھی تک اتفاق نہیں ہو پایا ہے۔ دسمبر تک اس…

گوگل میسجز کا تصویر بھیجنے میں آسانی کے لیے کام جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اپنی سروس میسجز میں حال ہی میں تبدیلیاں پیش کی گئیں ہیں لیکن نئی اطلاعات کے مطابق ان تبدیلیوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ اینڈرائیڈ ہیڈلائنز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل میسجز کی ہوم اسکرین پر…

انسٹاگرام کے نئے اسٹیکر فیچر کے آزمائشی مراحل

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام ایک اسٹِیکر فیچر کی آزمائش کر رہی ہے جس کا استعمال کرتے ہوئے صارف اپنی تصویر سے اسٹیکر بناتے ہوئے ریلز یا اسٹوریز میں لگا سکیں گے۔ سربراہ اِنسٹاگرام ایڈم موسیری نے اپنے براڈکاسٹ چینل پر جاری…