براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ ایک ڈیوائس میں دو اکاؤنٹس چلانے کا فیچر متعارف کرائے گا
اگر آپ دو مختلف ڈیوائسز میں واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں تو جلد ہی آپ کو ایسی سہولت دستیاب ہوگی جس کے بعد آپ ایک ہی ڈیوائس سے دونوں اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔
میٹا سربراہ مارک زکربرگ نے ایک اعلان میں بتایا گیا کہ انسٹنٹ…
آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل
اونٹاریو: کینیڈین طبی محققین نے ایک مصنوعی ذہانت ماڈل کو تشکیل دیا جو مریضوں کی آوازیں سن کر چھ سے 10 سیکنڈ کے اندر ٹائپ 2 ذیا بیطس کی درست تشخیص کر سکے گا۔
سائنس دانوں کو یہ کامیابی ماڈل کی جانب سے مریض اور صحت مند افراد کی آواز کے…
ترجمے میں فلسطینیوں کو دہشتگرد کہنے پر انسٹاگرام کی معذرت
میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ “دہشت گرد” داخل کرنے پر معذرت کرلی ہے جس کے حوالے سے کمپنی نے آٹو ٹرانسلیشن میں ایک بگ کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مسئلے کی اطلاع سب سے پہلے 404…
گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف
گوگل کی مقبول سروس میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی فون ڈیوائسز کے لیے دستیاب ہے۔
عموماً گوگل کی جانب سے میپس کے نئے فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پہلے متعارف کرائے جاتے ہیں،مگر…
یوٹیوب کا 36 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان
ویڈیو اسٹریمنگ سروس یوٹیوب کی جانب سے مختلف پلیٹ فارم کے صارفین کے لیے 36 نئے فیچرز اور ڈیزائن اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایلفا بیٹ کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ان فیچرز کے بعد صارفین کو بہتر والیم…
چاند پر سورج کی روشنی کی مدد سے سڑکیں بنانے کا منصوبہ
زمین پر کیے جانے والے تازہ ترین لیزر تجربوں کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ بڑے بڑے لینسز کی مدد سے سورج کی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے چاند کی مٹی کو چاند پر سڑکیں اور لینڈنگ پیڈز بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
چاند پر موجود مٹی کی…
گاڈزیلا کی تباہ کُن ایٹمی شعاع اور اسکے پیچھے چھُپی سائنس
جوہری ہتھیاروں کے ایک محقق نے مشہور زمانہ فلم ’گاڈزیلا‘ کے منہ سے خارج ہونے والی ایٹمی شعاع کے بارے میں دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے۔
امریکی ریاست نیو جرسی میں سٹیونز انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں جوہری ہتھیاروں کے محقق الیکس ویلرسٹین کا کہنا…
شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی ایس یو وی
نیدرلینڈز کے طلبا نے شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی پہلی آف روڈ سولر ایس یو وی بنا لی۔ آف روڈ گاڑیاں وہ گاڑیاں ہوتی ہیں جو سڑک کے علاوہ ناہموار زمین پر چلائی جاتی ہیں۔
نیدرلینڈز کی اِیڈھووین یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے…
ایکس کا نئے صارفین سے معاوضہ وصول کرنے کا فیصلہ
سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنے نئے صارفین سے پوسٹ لکھنے، لائک کرنے، ری ٹویٹ کرنے اور پوسٹ کا جواب دینے جیسے بنیادی فیچرز کے لیے 1 ڈالر فی سال معاوضہ وصول کرنا شروع کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور فلپائنس سے تعلق…
واٹس ایپ پر اب تک کی بڑی تبدیلی، ایک ساتھ دو اکاؤنٹ چلانا ممکن
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر اب تک کی سب سے بڑی تبدیل کرتے ہوئے ایک ہی ایپلی کیشن پر دو اکاؤنٹ چلانے کے فیچر کو پیش کردیا گیا۔
اب تک ہر کوئی ایک ہی موبائل پر ایک واٹس ایپ اور ایک بزنس واٹس ایپ چلانے کے اہل تھا…