براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

فلسطینی شہریوں کے اکاؤنٹ کے بائیو میں ’دہشت گرد‘ لکھنے پر انسٹاگرام نے معافی مانگ لی

میٹا نے کچھ فلسطینی انسٹاگرام صارفین کے پروفائل بائیو میں لفظ ’دہشت گرد‘ شامل کرنے پر معافی مانگ لی، کمپنی کا کہنا ہے کہ بائیو کے آٹو ٹرانس لیشن میں تکنیکی مسئلہ آگیا تھا۔ برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام پر…

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کو ایچ ڈی مواد سے روشناس کرادیا

سعودی ایئرلائن کی پرواز پر خاندانوں اور بچوں کو خصوصی تفریح کی فراہمی، 5 ہزار ایچ ڈی مواد کے ساتھ سعودیہ نے مشرق و مغربی فلمز اور ٹی وی شوز ای بک لائبریری، موسم کی تازہ ترین صورتحال جیسی سہولیات کے ذریعے مسافروں کو نئے تجربات سے روشناس کیا۔…

الٹراساؤنڈ لہروں سے پلاسٹک آلودگی کو دور کرنے کا طریقہ کار متعارف

پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات دنیا بھر میں پانی کو آلودہ کرتے ہیں بشمول پینے کا پانی اور ساتھ ہی ہوا اور بہت سی خوراک کو بھی۔ تاہم اب محققین کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ لہروں کی مدد سے اسے ختم کرنے کا طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔ اعداد و شمار…

تھریڈز کےنئے فیچرز متعارف

فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’تھریڈز‘‘ کی کامیابی کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔ میٹا کے مالک مارک زگربرگ جو ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو تھریڈ بناکر چیلنج دے چکے ہیں اب اپنی کامیابی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے…

برقی مقناطیسی توانائی سے اعصابی مرض کے علاج میں پیشرفت

نیورو انجینئرز نے ایسا برقی مقناطیسی (magnetoelectric) مواد ڈیزائن کیا ہے جو نہ صرف دماغی خلیات نیورونز کو درست طریقے سے متحرک کرسکتا ہے بلکہ منقطع اعصاب کو بھی جوڑ سکتا ہے۔ محققین طویل عرصے سے برقی مقناطیسی توانائی کی مدد سے علاج کی…

ٹک ٹاک کاپاکستانی صارفین کی ذہنی صحت بارے کام شروع

عالمی یوم ذہنی صحت کے موقع پر اور اس سے آگے،ٹک ٹاک اپنے صارفین کی طاقت، ہمت ،قوت کو سراہتا ہے اور اس پیغام پر مزید زور دیتا ہے کہ جب ہم ذہنی صحت کو ترجیح دیتے ہیں تو ہم “Better Together” ہیں۔ پاکستان میں ٹک ٹاک کمیونٹی دماغی صحت سے جڑے…

حماس اسرائیل جنگ سے متعلق خبروں کی تصدیق میں ایکس کو مشکلات کا سامنا

اگرچہ صحافی، محققین، اوپن سورس انٹیلی جنس کے ماہرین اور حقائق کی تحقیقات کرنے والے ادارے حماس کے حملوں اور اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی سے متعلق آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیو فوٹیج اور تصاویر کی مسلسل تصدیق کررہے ہیں۔ X کے صارفین کو…

آنر کا بجٹ فون ’پلے 50 پلس‘ متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ’آنر‘ نے اپنے پلے سیریز کا بجٹ فون پیش کردیا، جسے قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ ’آنر‘ نے گزشتہ برس ’پلے 40 پلس‘ متعارف کرایا تھا، جسے کافی سراہا گیا اور اب کمپنی نے ’پلے 50 پلس‘ کو…

پاکستانی صارفین واٹس ایپ چینل کیوں نہیں بنا پا رہے؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ستمبر میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’چینل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرایا تھا۔ چینل فیچر فیس بک پیج کی طرح کا ایک اکاؤنٹ ہے، جہاں کوئی بھی شخصیت یا ادارہ اپنے مواد یا تشہیر…

گوگل کی جانب سے ڈیسک ٹاپ پر بھی ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل کی جانب سے جلد ہی ڈیسک ٹاپ پر بھی موبائل صارفین کی طرح ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیا جائے گا۔ ’ڈسکور‘ فیچر میں صارفین کو کوئی مواد تلاش نہیں کرنا پڑتا بلکہ از خود ہی مواد مین پیج پر نظر آتا…