براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کی نصف آبادی تاحال اسمارٹ فون سے محروم

موبائل اور انٹرنیٹ کے استعمال کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے کے مطابق اس وقت بھی دنیا کی نصف آبادی اسمارٹ موبائلز سے محروم ہے جب کہ جنوبی ایشیائی خطے میں اسمارٹ فونز سے محروم افراد کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ انٹرنیٹ اور…

پشاور سرعام موبائل فون سم فروخت کرنے پر پابندی عائد

ڈی سی پشاور نے موبائل سم کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے موبائل فون سم کی سرعام فروخت کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کے تحت بغیر اجازت موبائل فون سم فروخت کرنا ممنوع ہوگا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے ذریعے…

کیا مستقبل میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو بھوک لگ سکتی ہے؟

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس اپنا من پسندیدہ ذائقے کا کھانا تیار کرے گا؟ اس حوالے سے امریکی محققین نے تحقیقات جاری رکھی ہوئی ہیں۔ امریکی ریاست پینسلوانیا کے محققین کی ایک ٹیم ایک الیکٹرانک زبان تیار کرنے میں لگی ہوئی ہے جو اس بات کی نقالی…

آئی فون کا چیک ان فیچرجو آپ کو پیاروں سے باخبر اور دوران سفر محفوظ رکھے

آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے اہم بات چیک ان فیچر کے بارےمیں جاننا ہے۔آئی فون کا چیک ان فیچر اپنے پیاروں کے بارے میں باخبر رکھتا ہے اور دوران سفر ان کی حفاظت کی اطلاع بھی دیتا ہے۔ آئی فون کے اس فیچر کواستعمال کرنے کےلیے پہلے اپنی…

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکار

متعارف کرائی جانے والی تبدیلی کے تحٹ پلیٹ فارم پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور پریویو تصویر کے نیچے دی گئی تفصیلات واضح طور پر نہیں دیکھی جاسکیں گی۔ اس اپ ڈیٹ سے قبل ایکس پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور تصویر کے نیچے تفصیلی…

دنیا بھر کے ہیکرز کے لئے قواعد جاری

ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی (آئی سی آر سی) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک سائبر گینگز میں شامل ہو رہے ہیں۔ تنظیم جو جنگ کے قوانین کی نگرانی کی ذمہ دار ہے، نے آٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں…

گوگل نے پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرادیئے

گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا، بلٹ ان تھرما میٹر اور نئے ’بیسٹ ٹیک‘ ٹول سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔ دونوں فونز کا مرکزی کیمرا 50 میگا پکسل کا رکھا گیا ہے جبکہ پکسل 8 کے دوسرے کیمرے اور الٹرا وائڈ کیمرا…

ایپل کے آئی فون 15 پرو کے گرم ہونے کی وجہ درجہ حرارت میں اضافہ

فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے تھرمل سسٹم ڈیزائن میں سمجھوتے کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ لیکن ایپل کی جانب سے مسئلے کا سبب آئی او ایس 17 میں ایک بگ کو قرار دیا گیا ہے۔ ایپل کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ…

پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان

ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیم بورڈ ایک ڈیجیٹل وائٹ بورڈ سروس ہے جس پر موقع سے غیر موجود افراد کے ساتھ مل کر آن لائن کام کیا جا سکتا…

ٹک ٹاک پر سبسکرپشن پروگرام متعارف کرائے جانے کا امکان

جلد ہی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک بھی ایسی سبسکرپشن سروس شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے تحت صارفین ماہانہ فیس کے عوض اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’اینڈرائیڈ اتھارٹی‘ کے مطابق ٹک ٹاک کی ٹیم نے…