براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کو بدل دے گی

پِن میسج فیچر کا مطلب ہے کہ آپ واٹس ایپ گروپ یا اپنے کسی دوست کے چیٹ باکس کے اندر اہم پیغام کو پِن کرکے اسے چیٹ کے سب سے اوپری حصے پرلاسکتے ہیں۔ مخصوص پیغام کو پِن کرنے کے بعد آپ اپنی گفتگو جاری رکھ سکتے ہیں لیکن وہ مخصوص پیغام چیٹ کے…

ایپل کا نئی اپ ڈیٹ میں گرمائش کا مسئلہ حل کرنے کا وعدہ

آئی فون 15 پرو اور پرو میکس کے گرم ہوجانے کےمسئلے کو حل کرنے کے لیے جلد ہی ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹ متعارف کیا جانے والا ہے۔ یہ مسائل iOS 17 کے بَگز اور انسٹاگرام اور Uber سمیت کچھ تھرڈ پارٹی ایپس کی حالیہ اپ ڈیٹس سے پیدا ہوتے ہیں جو A17…

فرانس سے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری

فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی۔ فرانس کی جانب سے ایپل کو اس مسئلے کو حل کرنے میں ناکامی پر ملک میں موجود تمام یونٹس واپس منگوانے کا حکم…

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کو…

24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ متعدد موبائل فونز پر نہیں چلے گا

اگر آپ کے پاس پرانا سمارٹ فون ہے کہ جس کا آپریٹنگ سسٹم بھی پرانا ہے تو اب کوئی نیا فون خرید لیں کیونکہ معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے ، 24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ کچھ مخصوص سمارٹ فونز پر چلنا بند ہو جائیگا ۔ اس وقت ایپ…

گوگل 25 سال کا ہونے پر خصوصی ڈوڈل جاری

گوگل کی سلور جوبلی کے موقع پر سرچ انجن کا ڈوڈل بھی تبدیل کیا گیا ہے،25 سال مکمل ہونے پرگوگل نے اپنے ڈوڈل نے ایک تازہ ترین ایک GIF پیش کیا ہے۔ 'Google' کو 'G25gle' میں بدل دیتا ہے ۔ لوگو پر کلک کرنے کے بعد صارفین صفحہ پر کنفیٹی دیکھ سکتے…

فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام

امریکی اخبار کے مطابق بھارتی فوج نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کا وسیع نیٹ ورک بنا رکھا ہے جس کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ فیس بک پر بھارت جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کشمیر کو پرامن دکھاتا ہے جبکہ حقیقتاً کشمیر بھارتی فوج کے…

تھریڈز کا اکاؤنٹ ختم کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

X کے مقابلے میں میٹا کی جانب سے لانچ کیا جانے والا سماجی رابطے کا پلیٹ فارم تھریڈز ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ کو ختم کر سکیں گے۔ جولائی میں متعارف کیے جانے والے…

میٹا کا پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق حکمت عملی کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات سے متعلق اپنی فعال حکمت عملی کا اعلان کردیا۔میٹا ایشیا پیسفک کیلئے مس انفارمیشن پالیسی کی سربراہ ایلس بودی ساتریجو کا کہنا ہے کہ ان حکمت عملیوں میں الیکشن آپریشن ٹیم کی تشکیل،…

صارفین کو آئی فون 15 میں چارجنگ کے دوران مسائل کا سامنا

کیلیفورنیا: حال ہی میں لانچ کیے جانے والے آئی فون 15 اور آئی فون 15 پرو میکس مالکان نے اپنی ڈیوائس کے گرم ہوجانے کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ صارفین کے مطابق ایپل کے فلیگ شپ فون کا درجہ حرارت فاسٹ چارجنگ کے دوران مبینہ طور پر…