براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اوپو اے سیریز کا بجٹ فون متعارف
اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی ’اوپو‘ نے اپنی مقبول اے سیریز کا بجٹ فون متعارف کرادیا، تاہم صارفین اسے مہنگا قرار دے رہے ہیں۔کمپنی نے ’اوپو: اے 18‘ کو متعارف کرایا ہے، جس کی اسکرین 5۔6 انچ رکھی گئی ہے جب کہ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسکرین…
یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی
دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی سہولت کے لیے ویڈیو ایپلی کیشن متعارف کرادی، جو کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز سے لیس ہوگی۔یوٹیوب نے 21 ستمبر کو اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ صارفین اب ’یوٹیوب…
پاکستان میں موبائل فونز کی پیداوار بحال
درآمدات کی اجازت ملنے کے بعد پاکستان میں موبائل فون مینوفیکچرنگ یونٹس نے اپنی پیداوار دوبارہ شروع کر دی ، جو ملک کی 90 فیصد طلب پورا کر رہے ہیں۔
پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جولائی تا اگست 24-2023 کے دوران…
سام سنگ نے اپنی اے سیریز کے دو نئے ماڈلز فون متعارف کرا دئیے
معروف سیلولر فون کمپنی ’سام سنگ‘ نے اپنی اے سیریز کے دو نئے ماڈلز فون متعارف کرا دیے جنہیں میموری کے حوالے سے معیاری فونز قرار دیا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’سام سنگ‘ نے خاموشی سے اے…
’ریڈمی‘ کے پرو نوٹ سیریز کے تین فون متعارف
اسمارٹ موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین پرو نوٹ فونز پیش کردیے، کمپنی نے پہلی بار 200 میگا پکسل اور فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ فونز کو پیش کیا۔
کمپنی نے ’ریڈمی: نوٹ، نوٹ 13 پرو اور نوٹ 13 پرو پلس کو پیش کیا…
بغیر رکے دنیا کا چکر لگانے والے وھیل نما ایئر شپ کا منصوبہ
150 میٹر لمبا سولر ایئر شپ ون خطِ استوا پر زمین سے تقریباً 6000 میٹر کی بلندی پر 38 ہزار 600 کلو میٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرنے کا یہ سفر 2026 میں شروع کرے گا اور اس دوران 25 سے زائد ممالک، دو بحروں اور متعدد بحیروں کے اوپر سے گزرے گا۔…
ایپل کا آئی فون 12 کیلئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے شعاعوں کے متعلق تحفظات کو دور کرنے کے لیے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔
گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک…
گوگل جی میل کا اہم فیچر جلد ختم کردے گی
وہ جی میل صارفین جو ویب سائٹ کا ایچ ٹی ایم ایل بیسک ویو فیچر استعمال کرتے ہیں ان کو جنوری 2024 کے بعد سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوگا۔
کمپنی کے سپورٹ پیچ میں پیش کیے جانے والے ایک نوٹس کے مطابق اس تاریخ کے بعد سے جی میل صرف اسٹینڈرڈ ویو میں…
حکومت کا 5 ہزار ای ورکنگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان
نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق مشترکہ ای سینٹرز کے قیام سے ملک میں سرمایہ کاری بڑھے گی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔
اسلام آباد،حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز، اسٹارٹ اپس کی سہولت کیلیے…
ڈیلیٹ شدہ چیٹس واپس لانے کے لیے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
اگر آپ نے غلطی سے اپنے اینڈرائیڈ اور آئی فون پر واٹس ایپ چیٹس ڈیلیٹ کر دی ہیں واٹس ایپ نے اس مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔
مختلف پلیٹ فارمز پر ڈیلیٹ شدہ میسجز واپس لانے کا طریقہ کار مختلف ہے، یہاں جو طریقہ کار بتایا جا رہا ہے وہ اینڈرائیڈ…