براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

یو اے ای میں کچرا جمع کرنے کیلئے روبوٹ کا استعمال

جدید ٹیکنالوجی اور سلوشنز کے ذریعے ماحولیاتی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پہلی بار ڈرون روبوٹ کو تیرتے سمندری کچرے کو جمع کرنے کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔ یہ جدید تیرتا ہوا روبوٹ تازہ اور نمکین پانی دونوں میں کام کرنے اور چھوٹی تنگ…

توانائی کے شعبے میں انقلابی بیٹری ایجاد

یونیورسٹی آف سِنسناٹی کے محققین کی ایجاد کردہ لیتھیئم سے بنی ریڈوکس فلو بیٹری شمسی اور پون چکی سے بنائی جانے والی توانائی (جہاں توانائی کے زیادہ بن جانے کی صورت میں ذخیرے کے لیے بڑے پیمانے پر بیٹریوں کی ضرورت ہوتی ہے) کے لیے اہم کردار ادا…

بیٹریوں اور شمسی خلیوں کی کارکردگی بہتر کرنے والا نینو ربن

یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) کے سائنس دانوں کا ایک ایٹم جتنا فاسفورس نینو ربن بیٹریوں، سُپر کیپیسیٹر اور شمسی خلیوں کی کارکردگی بہتر کرسکتا ہے۔ صرف فاسفورس پر مشتمل میٹریل سے بہتر انداز میں بجلی نہیں گزاری جا سکتی لہٰذا مختلف مواقع پر…

آئی فون صارفین آئی او ایس اپ ڈیٹ سے پریشان ہو گئے

ایپل نے صارفین کو طویل عرصہ انتظار کرانے کے بعد بالآخر آئی او ایس 17 اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر نئی اپ ڈیٹ کے متعلق شکایات کے انبار لگا دیے ہیں۔ متعارف کرائے…

گوگل کا چیٹ بوٹ اَپ گریڈ کرنے کا اعلان

پ گریڈ کے بعد مفت سروس کو یوٹیوب، جی میل اور گوگل میپ جیسی گوگل کی کچھ بڑی ایپ کے ساتھ جوڑ دیا جائے گا،س معلومات تک کسی انسان کی رسائی نہیں ہوگی۔ چیٹ بارڈ کے دیگر ایپ سے جُڑنے کے بعد صارفین چیٹ بوٹ سے اپنی ای میل اور دیگر نجی دستاویزات…

ایلون مسک کا تمام صارفین پر ماہانہ فیس عائد کرنے کا عندیہ

سربراہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) ایلون مسک نے کہا کہ پلیٹ فارم ماہانہ بنیادوں پر معمولی فیس عائد کرنے جارہا ہے تاکہ پلیٹ فارم پر وسیع تعداد میں موجود بوٹس سے نمٹنے کے لیے ایکس سسٹم کو استعمال کیا جاسکے۔ تاہم، ایلون مسک کی جانب سے یہ نہیں بتایا…

چینی کمپنی کا پاکستان میں الیکٹرک وہیکل پلانٹ لگانے کا اعلان

ایک چینی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی نے پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (ای وی) پلانٹ اور ملک کے بڑے شہروں میں شو رومز قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلان XinjianJingyi Cheng گروپ کے اسسٹنٹ چیئرمین GU Xongquan کی قیادت میں ایک وفد نے FPCCI…

آرٹیفشل انٹیلیجنس کے ذریعے ٹیکسٹ کو آڈیو میں تبدیل کرنے کا پلیٹ فارم

صارفین کو تیار کردہ گانے کے دورانیے میں لچک فراہم کرنے کیلئے ماڈل میں بہتری لائی گئی، اسٹیبل آڈیو نامی پلیٹ فارم ٹیکسٹ سے 90 سیکنڈ تک کے گانے تیار کر سکتا ہے، ٹیکسٹ ٹو آڈیو پر مبنی اسٹیبل آڈیو میں ماڈل کو تصاویر کے بجائے آڈیو ڈیٹا کے…

یوٹیوب پر گیمنگ فیچر کی آزمائش

گیمز کو یوٹیوب ہسٹری میں بھی دیکھا جاسکے گا، ملازمین کی جانب سے جن گیمز کی آزمائش کی گئی تھی ان میں سے ایک اسٹیک باؤنس ہے جو گوگل کے گیم اسنیکس پلیٹ فارم پر موجود ہے۔ و یڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے "پلے ایبلز" فیچر کی آزمائش…

فیس بک کا اقدام، کئی ممالک میں نیوز ٹیب سیکشن ختم

یورپی ممالک کے علاوہ نیوز ٹیب کا سیکشن کینیڈا، آسٹریلیا، امریکا اور نیوزی لینڈ سمیت دیگر ممالک میں بھی موجود ہے لیکن اب فیس بک نے اسے یورپ کے چند ممالک میں بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’انگیجٹ‘ کے مطابق فیس بک…