براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایک اور موبائل نیٹ ورک ’اونک‘ متعارف

’اونک‘ دراصل ایک نیا سیلولر یعنی موبائل نیٹ ورک جو پہلے سے موجود نیٹ ورکس کی طرح کام کرتا ہے لیکن کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نئے برانڈ میں انٹرنیٹ کی رفتار تیز ہوگی اور صارفین فضول بیلنس ختم ہونے کی شکایات سے محفوظ رہیں گے۔ اس سے بڑھ کر سب سے…

یوٹیوب کا صارفین کی سہولت کیلئے لائیو اسٹریم میں زبردست تبدیلی کا فیصلہ

یوٹیوب نے اپنی ایپ میں عمودی (ورٹیکل) لائیو اسٹریم کی آزمائش شروع کردی ہے، اسی کے ساتھ فل اسکرین کےآپشن پر بھی کام شروع کر دیاہے۔ اس کا مقصد بعد میں شارٹس بنانے میں آسانی ہوسکتی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق موبائل صارفین کے لیے عمودی فارمیٹ…

ڈی این اے کمپیوٹر، اسٹرینڈز سے 100 بلین پروگرام چلا نے کی صلاحیت

مائع کمپیوٹر ڈی این اے کے اسٹرینڈز کا استعمال کرتے ہوئے 100 بلین سے زیادہ مختلف سادہ پروگرام چلا سکتا ہے، تحقیق ڈی این اے کمپیوٹر میں مالیکیولر بائیولوجی، بائیو کیمسٹری اور ڈی این اے کی مدد سے ہارڈ ویئر تیار کیا جاتا ہے اور ڈی این اے خود…

میٹا نے اوپن اے آئی کے مقابلے میں ایل ایل ایم پرکام شروع کردیا

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا نے اے آئی کی ہوشربا مقبولیت کے بعد اسی طرز کا اپنا ذاتی ایل ایل ایم ںظام بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل کے مطابق یہ ایک نیا، تیزرفتار اور طاقتور اے آئی سسٹم ہوگا۔ میٹا کے پیشِ…

ملک میں ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے ایپ متعارف

لاہور میں صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے مذکورہ ایپلی کیشن کے ذریعے نہ صرف ادویات کی عدم دستیابی سے متعلق معلومات حاصل ہوں گی ،مصنوعی قلت اور زخیرہ اندوزی کا اندازہ لگایا جائے گا ’ڈرگ شارٹیج رپورٹنگ‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی ایپلی کیشن…

گوگل کروم کو 15 سال مکمل ہونے پر ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی ’گوگل‘ نے اپنے ویب براؤزر ’کروم‘ کے 15 سال مکمل ہونے پر اسے ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں متعدد نئے فیچرز پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ’کروم‘ براؤزر دنیا بھر میں استعمال کیا جانا والا سب سے بڑا براؤزر ہے…

واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں چینلز فیچر متعارف کرانے کا اعلان

چینلز ایک براڈ کاسٹ فیچر ہے جس کو سلیبریٹی اور اسپورٹس ٹیمیں اپنی اپ ڈیٹس شیئر کرنے کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یہ فیچر ایک نئے اپ ڈیٹس ٹیب پر ظاہر ہوگا جو دوستوں اور رشتہ داروں سے کی جانے والی عمومی چیٹ سے علیحدہ ہوتا ہوگا۔ میسجنگ ایپ نے…

ایپل نے نیا موبائل ’آئی فون 15‘ لانچ کردیا

سی پورٹ چارجنگ، ڈائنامک آئی لینڈ ڈسپلے، جدید کیمرے اور بہت سے فیچرز سے لیس آئی فون 15 سیریزکے 4 موبائل متعارف پانچ مختلف رنگوں میں دستیاب آئی فون 15 کے چاروں موبائل سیریز کا ’ ڈائنامک آئی لینڈ‘ ہے جو آئی فون 14 کے صرف پرو ماڈلز میں…

واٹس ایپ کی بِیٹا ورژن میں تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر کی آزمائش

یہ اسکرین فی الحال نہ تو فعال ہے نہ ہی صارفین تک اس کی رسائی ہے۔ لیکن پیش کیے گئے ٹائٹل سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ پیغام رساں ایپ دیگر پیغام رساں ایپلی کیشنز کے ساتھ پیغام رسانی کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا کی جانب سے یہ فیچر…

آئی فون میں سگنل نہ ہونے پر ’سیٹلائٹ روڈ سائیڈ اسسٹنس‘ فیچر متعارف

ایپل کمپنی نے اپنے نئے ڈیوائسس کی سالانہ پریس کانفرنس میں نت نئے آلات اور ڈیوائسس کے علاوہ نئی ٹیکنالوجی کا اعلان بھی کیا ہے آئی فون 14 اسمارٹ فون اور واچ میں سیل فون ٹاور کے سگنل نہ ہونے کی صورت میں ’ایمرجنسی ایس اوایس‘ اور ’فائنڈ…