براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کی جانب سے گروپ چیٹس فلٹرکی آزمائش

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی میٹا بہت تیزی سے واٹس ایپ کو ترقی دے رہی ہے، اس ضمن میں ’گروپ چیٹس فلٹر‘ کے نام سے ایک نیا اضافہ سامنے آیا ہے۔ اب گوگل پلے ویب سائٹ کے بی ٹا پروگرام پر واٹس ایپ کا نیا ورژن 2.23.19.7 پیش کیا…

یوٹیوب پر سبسکرائب بٹن کے متعلق فیچر کی آزمائش

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو ویڈیو میں ’سبسکرائب‘ کا لفظ ظاہر ہونے پر سبسکرائب بٹن کو واضح کر دے گا۔ اس تجرباتی اپ ڈیٹ کی وسیع پیمانے پر کونٹینٹ پر کی گئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پلیٹ فارم نے یہ فیچر…

آئی فون صارفین کوآپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کر نے کی انتباہ

چھ ہفتے قبل جاری کیے گئے آئی او ایس ورژن میں موجود سقم کو دور کرنے کے لیے تازہ ترین اپ ڈیٹ متعارف کرا دی گئی،ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 16.6.1 ورژن میں سیکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والے بگ کو ختم کیا گیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹرونٹو کی…

ناسا کے رووَر نے مریخ پر 3 گھنٹے زندہ رہنے تک کی آکسیجن پیدا کرلی

رووَر جس نے فروری 2021 میں مریخ پر لینڈنگ کی تھی، نے اپنی مشین میں نصب آکسیجن پیدا کرنے والی ڈیوائس MOXIE کا استعمال کرتے ہوئے دو سالوں کے دوران وقفے وقفے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو تبدیل کرکے آکسیجن پیدا کی۔ ناسا کے مطابق مریخ پر…

چیٹ جی پی ٹی کی مقبولیت میں مسلسل کمی

اگست میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے چیٹ باکس کی مقبولیت میں پچھلے سال اور رواں سال کے آغاز میں کمی ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ چیٹ جی پی ٹی پر صارف کی جانب سے گزارا جانے والا اوسط وقت مارچ میں 8.7 منٹ سے کم…

صومالیہ میںٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی عائد

صومالیہ نے ٹک ٹاک اور ٹیلیگرام پر پابندی لگادی۔ صومالیہ میں ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائٹ ون ایکس بیٹ پر پابندی لگادی ہے۔ ایپلیکیشنز پر پابندی لگانے کی وجہ متنازعہ مواد ہے۔ ٹک ٹاک ، ٹیلیگرام اور آن لائن ویب سائیٹ پر پابندی…

5G سروسز 10 ماہ میں شروع کر دی جائیں گی: ڈاکٹر عمر سیف

5G سروسز کے آغاز میں حائل تمام رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کیا جائے گا، ٹیکسیشن، ٹیلی ڈینسٹی اور سپیکٹرم سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے گا۔ نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف اور پاکستان ٹیلی…

گوگل ای میل کے لیے بھی ایموجی پیش کرے گا

گوگل اپنے نئے جی میل فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کے لیے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپ سے ایموجیز کے ذریعے اِنباکس پر ردِ عمل دینا ممکن بنائے گا۔ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے لیے جی میل ایپ میں موجود پوشیدہ کوڈ کی نشان دہی یہ…

2023 کا موسمِ گرما درجہ حرارت کے لحاظ سے شدید ترین قرار

موسمِ گرما میں درجہ حرارت میں 0.66 ڈگری سیلسیئس زیادہ تھا، 1940 سے ریکارڈ میںعالمی اوسط درجہ حرارت 16.77 ڈگری سیلسیئس سب سے زیادہ ہے،کوپرنیکس سروس کوپرنِیکس کی جانب سے یہ اعلان بھی کیا گیا تھا کہ گزشتہ مہینہ عالمی سطح پر سب سے گرم اگست…

کائنات میں ایک ارب نوری سال وسیع ’کہکشانی بلبلہ‘ پہلی مرتبہ دریافت

معمولی تبدیل شدہ تصویر میں وہ بلبلہ نمایاں ہے جو ایک ارب نوری سال وسیع ہے اور کہکشاؤں سےبھرا ہوا ہے،کائناتی تاریخ کو نئے سرے سے لکھنے کی ضرورت پیش آسکتی ہے۔ ہبل دوربین کی مدد سے حاصل شدہ تصاویر اور ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد بین…