براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
یوکرین کو سیٹلائٹ استعمال سے روک کر روس کو حملے سے بچایا، ایلون مسک
روسی بندرگاہ کے قریب اسٹار لین نیٹ ورک کو بند کروا دیا تھا تاکہ یوکرین سٹیلائٹ کی مدد سے روس پر حملہ نہ کرسکے۔
یوکرین کی جانب سے ان کی سٹیلائٹ اسٹار لنک استعمال کرنے کی درخواست مسترد کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں تھا کیونکہ ایسی…
ملک میں فائیو جی ٹیکنالوجی کو ٹیلی کام انڈسٹری نے مسترد کردیا
سابقہ حکومت نے دسمبر 2023 میں فائیو جی متعارف کرانے کا ہدف مقرر کیا تھا جب کہ سابقہ حکومت یہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
موجودہ نگران وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے دس ماہ میں فائیو جی متعارف کرانے کا بیڑہ اٹھالیا، دس ماہ میں فائیو جی لانے کا…
چین کا چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں ایرنی باٹ متعارف
آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی دوڑ میں شامل چین نے امریکی کمپنی کے تیار کردہ سافٹ ویئر چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں ایرنی باٹ متعارف کروا دیا ہے۔
ایرنی باٹ چین میں تیار ہونے والی پہلی آرٹیفیشل انٹیلی جنس یعنی مصنوعی ذہانت کی ایپ ہے جو چینی عوام…
پاکستان میں فیس بُک اور انسٹاگرام صارفین بلیو ٹِک حاصل کر سکتے ہیں
میٹا کے بلیو ٹِک فیچر کے متعارف ہونے کے بعد اب پاکستانی فیس بُک صارفین ماہانہ فیس دے کر اس سروس کو حاصل کر سکتے ہیں۔
اس سروس کے بعد کوئی بھی صارف فیس بُک پر اپنے اکاؤنٹ کو ویریفائی کروا سکتا ہے اور اِس کے ذریعے اضافی سہولیات بھی حاصل کر…
ناسا جلد ہی ارضی خلائی رابطے کیلئے لیزر کمیونکیشن سسٹم کا تجربہ کرے گا
ناسا اور دیگر ادارے ایک عشرے کی کوشش کے بعد اب پہلی مرتبہ ریڈیو کی بجائے لیزر کمیونکیشن کا تجربہ گریں گے، جو اپنی نوعیت کا ایک انوکھا تجربہ ہوگا۔
ایل ایل ایل یو ایم اے ٹی لیزر سسٹم کی آزمائش اسی برس کی جائے گی اور اسے بین الاقوامی خلائی…
جدید جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سپر نووا کے پار نہیں دیکھ سکتی
1987 میں دریافت ہونے والے سُپر نووا ایس این 1987 اے کا مطالعہ سائنس دان پچھلی تین دہائیوں سے کر رہے ہیں،یہ معلومات ستاروں کے دھماکے سے پھٹنے کے متعلق مزید معموں کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔
ناسا کے مطابق تازہ ترین مشاہدوں میں سپر نووا…
گوگل نے ’سیف سرچ‘ فیچر متعارف کرانے کی تصدیق کر دی
سیف سرچ میں سامنے آنے والی نازیبا اور تشدد پر مبنی تصاویر دھندلی ظاہر ہوں گی،سرچ میں کونٹینٹ کو دھندلا کرنے کا فیچر تمام صارفین کے لیے متعارف کرا دیا گیا۔
گوگل کی بنیادی سیٹنگز کے علاوہ کسی چیز میں میں تبدیلی نہیں آئی ، تمام گوگل…
جاپانی کمپنیوں کاخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار
دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن بنایا ہے جو کم وزنی کےماحول کے لیے بطورِ خاص بنائے گئے ہیں۔
جاپانی کمپنیوں کاخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور لوشن تیار
دوجاپانی کمپنیوں نےخلانوردوں کے لیے مخصوص فیس واش اور…
پیپر ڈسپلے کے ساتھ دنیا کا پہلا آنکھ دوست اسمارٹ فون
چینی کمپنی ٹی سی ایل غیر روایتی اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بنانے میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے اور اب اس نے نئی پیپر ڈسپلے ٹیکنالوجی کے تحت اسمارٹ فون پیش کیا ہے جو بینائی متاثر کرنے والی نیلی روشنی خارج نہیں کرتا۔
اس ٹیکنالوجی کو این ایکس ٹی پیپر…
2024 تک ایپل دنیا کا سب سے بڑا اسمارٹ فون برانڈ بن جائے گا
آئی فون 15 کی لانچ میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں لیکن اس نئے ماڈل نے ایپل کے 2024 کے ابتداء تک سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کی امیدیں آسمانوں تک پہنچا دی ہیں۔
اگر 2023 کے دوسرے ششماہی میں ایپل کے آرڈرز میں کوئی تبدیلی نہیں آتی تو آئی…