براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
کھلاڑیوں کی صلاحیت بڑھانے والی انقلابی برقی عینک
تصویر میں فالکن فریم نامی عینک دکھائی دے رہا ہے جو کھلاڑیوں کی مدد کے لے بطورِ خاص ڈیزائن کیا گیا ہے
ٹینس، گالف، باسکٹ بال، اسکوائش بلکہ کرکٹ میں بھی ایک جانب تو گیند پر نظر رکھنا ہوتی ہے تو دوسری جانب خود مخالف کھلاڑی کی اداؤں کو دیکھ…
ایلون مسک کا ایکس پر ویڈیو آڈیو کال فیچر متعارف کرانے کا اعلان نئے فیچرز کے لیے صارفین کو فون…
نئے فیچرز کے لیے صارفین کو فون نمبر کی ضرورت نہیں ہوگی اور یہ ایپل کے آئی او ایس، گوگل کے اینڈرائیڈ اور پرسنل کمپیوٹر پر دستیاب ہوگا، لانچ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔
ٹویٹر کی بطور ایکس ری برانڈنگ کے بعد ایلون مسک نے پیغام رسانی سے…
چندریان 3 نے چاند پر سلفر کی موجودگی کی تصدیق کردی
بھارتی خلائی ادارے (آئی ایس آر او) کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ چندریان 3 روور نے اپنے لیزر اِنڈیوسڈ بریک ڈاؤن اسپیکٹرو اسکوپی آلے سے لی گئی پہلی پیمائش بھیجی۔
اسپیکٹرو گرافک تجزیے نے ایلومینیئم، کیلشیئم، آئرن،…
پاکستان میں 30 اور 31 اگست کی درمیانی رات کو سپر بلیو مون کا نظارہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سپر بلیو مون اب 2037 میں ہی دیکھا جاسکے گا واضح رہے کہ اگست کے مہینے میں ہم نے دو مرتبہ مکمل چاند دیکھا ہے ۔
بلیو مون کا نیلے رنگ سے کوئی واسطہ نہیں بلکہ یہ محاورے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاہم اتنا ضرور ہے…
آئی فون 15 کی تقریبِ رونمائی 12 ستمبر کو کیلی فورنیا میں ہوگی
بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اپنے نئے موبائل ’’آئی فون-15‘‘ کی لانچنگ 12 ستمبر کو امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کرے گا ۔
رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ ایپل آئی فون-15 کی پوری سیریز لانچ کرے گا جس میں آئی…
سورج کی جانب بھارت کےادیتیہ مشن کی روانگی دو ستمبر کو ہو گی
بھارتی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔…
ناسا کے سپر سونک ہائیڈروجن طیارے بارے انکشافات
ناسا ایسے ماک 4 مسافر طیارے کے متعلق تحقیق کر رہا ہے جو نیو یارک سے لندن کا سفر صرف 1.5 گھنٹے میں طے کر لے۔
اگر ایسا طیارہ تیار کرنے میں کامیابی مل جاتی ہے تو پرواز کا دورانیہ موجودہ کمرشل طیاروں کی نسبت چار گُنا کم ہوگا۔یہ…
ایکس ایپ نے ملازمتوں کے اشتہارات کی آزمائش کا آغاز کردیا
کئی ماہ کی آزمائش کے بعد ایلون مسک کی ایکس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے مقتدر اداروں کی جانب سے ملازمتوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ سابقہ ٹیوٹر ایپ کے نئے بی ٹا ورژن میں بھی اسے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سہولت سے مختلف ادارے اعلیٰ افرادی قوت کی تلاش…
مصنوعی ذہانت ،فالج کی وجہ سے آواز سے محروم خاتون بولنے لگی
امریکی یونیورسٹی برکلے اور کیلیفورنیا کی مشترکہ کوششوں سے تیار کردہ بی سی آئی یعنی برین کمپیوٹر انٹرفیس بنایا جس کو سنگلز کے ذریعے دماغ کے ساتھ منسلک کیا گیا ۔
یہ تجربہ انتہائی موثر ثابت ہوا مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اس انٹرفیس سے خاتون…
سائنسدانوں نے زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولرپینل تیار کرلیا
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے گزر رہا ہے…