براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ٹوئٹر سے ’بلاک‘ کرنے کا فیچر ختم کرنے کا اعلان

سوشل میڈیا کمپنی ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کے نام سے جانی جاتی تھی) کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ پلیٹ فارم سے ناپسندیدہ صارفین کے اکاؤنٹس کو بلاک کرنے کا فیچر ختم کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر بلاک کرنے کا فیچر بہت اہم مانا…

مقامی ٹی پی ایل میپس‘ ایپ متعارف

صارفین اس ایپلی کیشن کو ایپ اسٹور، پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں جو کہ آئی او ایس، انڈرائیڈ اور فلٹر دونوں کے لیے دستیاب ہے دنیا کی سب سے بڑی لوکیشن ایپلی کیشن گوگل میپس کو ٹکر دینے کے لیے پاکستانی کمپنی ٹی پی ایل نے ’ٹی پی ایل…

واٹس ایپ کا ایچ ڈی ویڈیو بھیجنے کا نیافیچر متعارف

صارفین کو فیچر واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کرنے کے بعد دستیاب ہوگا۔صارفین ویڈیو بھیجتے وقت اسکرین کے اوپر ایچ ڈی کا آپشن دیکھ سکیں گے۔ اس آپشن کے انتخاب کے بعد صارفین کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ اپنی ویڈیو اسٹینڈرڈ کوالٹی میں…

گوگل کروم آئی فون صارفین کے لیے اہم تبدیلی لا رہا ہے

گوگل کروم میں یو آر ایل ایڈریس بار کے اسکرین پر نیچے کی جانب منتقل کرنے کی نشان دہی کی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے ایپل کے بِلٹ-اِن براؤزر میں ہوتا ہے۔ یہ تبدیلی اختیاری ہے اور صارفین کو نئے ایڈریس بار سیٹنگ کے تحت یہ اختیار ہوگا کہ وہ…

بجلی کے بلوں میں کمی لانے والا پینٹ متعارف

یہ پینٹ سورج سے آنے والی mid-infrared شعاعوں کو 80 فیصد تک منعکس (reflect) کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو عام پینٹ سے 10 گنا زیادہ ہے۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ ڈیزائن کیا ہے جو ایئر کنڈیشنرز اور ہیٹر کی…

میٹا نے مختلف زبانوں میں تراجم کا نیا ماڈل پیش کردیا

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے دنیا کی 100 زبانوں میں باہمی تراجم کے لیے ایک نیا اور طاقتور ماڈل پیش کیا ہے جسے ’سیم لیس ایم فورٹی ملٹی لینگول اے آئی ٹرانسلیشن ماڈل‘ کا نام دیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ اس طاقتور…

ٹوئٹر پر بلیو ٹک کیلئے رقم سمیت دیگر چیزیں درکار

 کمپنی صارفین سے ماہانہ فیس ،موبائل نمبر ،شناختی کارڈ کی کاپی سمیت ذاتی سیلفی بھی مانگے گی صارفین کی جانب سے فراہم کردہ شناختی کارڈ کی کاپی کو ٹوئٹر تیسری پارٹی کے تحت جانچے گی اور کاپی اصل ہونے پر ہی صارف کا پراسیس آگے بڑھایا…

دماغی طور پر مفلوج افراد کی آواز بنے والی مشین

سائنسدانوں نے ایک ایسی کمپیوٹرائزڈ ڈیوائس تیار کی ہے جس کے ذریعے مفلوج انسان کے دماغ سے نکلنے والی لہروں کو پڑھ کر پہلے کے مقابلے میں زیادہ الفاظ میں ترجمہ کیا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل 2021 میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی جانب سے…

گوگل کی یوٹیوب کے لیے اہم فیچرز کی آزمائش

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی یوٹیوب پر آزمائش کے لیے گُنگنا کر گانا ڈھونڈنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں شناخت کے لیے چلنے والے گانے کو ریکارڈ کرنے کی صلاحیت بھی ہوگی۔ رفین کو تلاش شروع کرنے کے لیے یوٹیوب وائس سرچ میں سونگ…

فضائی اسکوٹر ،نقل و حرکت کے نئے دور تک لے جانے کا پہلا قدم

کار کے متبادل کے طور پر ڈیزائن کی گئی اس ایئر اسکوٹر میں قابلِ تجدید توانائی کے نظام سے چلنے والے روٹر بلیڈ لگے ہوئے ہیں جس کے سبب یہ ہوا میں 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے۔ اس اسکوٹر کو معمولی سی ٹریننگ حاصل کر کے اس کے…