براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

یوٹیوب اشتہار ہٹانے والے بٹن میں تبدیلی لا رہا ہے

ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر کسی ویڈیو کے دوران اشتہار کا آنا اس کے لطف کو کرکرا کر دیتا ہے، لیکن کمپنی کی جانب سے ’اِسکپ ایڈز‘ کا ایک بٹن اسکرین پر نمو دار ہوتا ہے جو چند سیکنڈ بعد ہی اشتہار کو ہٹانے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ بین…

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن پاکستان میں شروع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کریک ڈاؤن کے سلسلے کا آغاز فروری میں کینیڈا، نیوزی لینڈ، پرتگال اور اسپین سے شروع ہوا تھا جسے بعد میں امریکا سمیت دیگر ممالک تک توسیع دی گئی۔ اگر آپ اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوستوں یا رشتے…

غیر رجسٹرڈ آئی فون کے پرانے ماڈلز کی رجسٹریشن فیس میں کمی کا اعلان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گزشتہ ماہ تمام ایپل سمارٹ موبائل فونز پر پی ٹی اے ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا تھا جس پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔ پاسپورٹ پرآئی فون8کی فیس اب38ہزار922روپے ہوگی،اس کے علاوہ این آئی سی پر آئی فون8کی فیس48ہزار314…

میٹا نے تھریڈز کا ویب ورژن متعارف کرا دیا

تھریڈز صارفین اب اپنے کمپیوٹر سے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کی ویب سائٹ پر لاگ ان کر سکیں گے۔ ویب ورژن آئندہ چند دنوں میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ مارک زکر برگ نے لکھا کہپلیٹ فارم میں اس فیچر کا اضافہ برانڈز، کمپنی اکاؤنٹس، مشتہرین اور…

واٹس ایپ جلد ہی جدید ٹیکسٹ فارمیٹنگ متعارف کر ادے گا

ٹیکسٹ فارمیٹنگ اپنے پیغام کا فہم واضح انداز میں فراہم کرنے کا ایک عام سا طریقہ ہے۔ لیکن یہ سہولت ہمیشہ ہماری پیغام رساں ایپ میں دستیاب نہیں ہوتی۔ واٹس ایپ پر ویسے تو بنیادی ٹیکسٹ فارمیٹ جیسے کہ بولڈ، اِٹالک اور اسٹرائیک تھرو پہلے ہی…

سام سنگ 320 اور 440 میگا پکسل کیمرہ متعارف

کمپنی 50 اور 200 میگا پکسل کے جدید ٹیکنالوجی اور سینسر سے لیس کیمروں کے علاوہ پہلی بار 320 اور 440 میگا پکسل کیمرے بھی بنانے میں مصروف ہے۔ سام سنگ نے جنوری 2023 میں 200 میگا پکسل کیمروں پر مشتمل فونز کو پہلی بار متعارف کرایا تھا۔کمپنی نے…

روسی خلائی مشن لیونا 24 چاند کی سطح سے ٹکرا کر ناکام

1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا تھا جس نے پہلے چاند کے گرد مدار میں چکر کاٹے۔ اسے چاند کے ایک گڑھے کے قریب اترنا تھا 50 برس بعد روس کی جانب سے چاند تک روانہ کیے جانے والا لیونا 25 مشن آخری لمحات میں قمری سطح سے…

کائنات کا گرم ترین مقام وسیع بلیک ہول کے قرب و جوار کی جگہ ہے

اب تک ریکارڈ پر کائنات میں سب سے زیادہ گرم مقام quasar 3C273 ہے جو زمین سے تقریباً 2.4 بلین نوری سال کے فاصلے پر ایک انتہائی بڑے بلیک ہول کے گرد چمکتا ہوا خطہ ہے۔ مغربی ورجینیا میں گرین بینک آبزرویٹری کے مطابق اس خطے کا بنیادی درجہ…

اینڈرائیڈ کا سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی فیچر پر کام جاری

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے ایک صارف نیل ریحمونی نے ایمرجنسی رابطے کے انٹرفیس کی پہلی بار نشان دہی کی۔ یہ فی الحال استعمال کے لیے دستیاب نہیں ہے۔ آئی فون 14 سیریز فی الحال وہ واحد سیریز ہے جو سیٹلائیٹ کنیکٹیویٹی کو…

شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی علاقے میں شہابِ ثاقب کے سبب بننے والا دنیا کا سب سے بڑا گڑھا دریافت ہوا ہے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے علاقے ڈینی لیکوئین میں پائے جانے والے اس گڑھے کا قطر 520 کلو میٹر تک متوقع ہے۔ یہ…