براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

صارفین اپنے سرہانے آئی فون رکھ کر سونے سے گریز کریں

کوئی ڈیوائس، پاور ایڈیپٹر یا وائرلیس چارجر پاور سورس سے جڑا ہو تو ان کو سرہانے رکھ کر سونے یا چادر یا تکیے کے اندر یا جسم پر رکھ کر نہ سوئیں ،ایپل کمپنی صارفین کو فون سے خارج ہونے والی تپش کو محسوس کرنے میں کسی قسم کا مسئلہ ہو…

21 ستمبر کو مائیکروسافٹ کی نیو یارک میںخصوصی تقریب

مائیکروسافٹ جو ایسے پروگرامز میں اپنے ہارڈویئر اور بالخصوص ٹچ اسکرین پروڈکٹس کی نقاب کشائی کے لیے جانا جاتا ہے ، سے توقع کی جارہی ہے کہ کمپنی مزید نئی مصنوعات سے پردہ اٹھائےگی۔ یہ تقریب اس لیے بھی خاص اہمیت رکھتی ہے کیونکہ یہ مائیکروسافٹ…

واٹس ایپ میں ایچ ڈی تصویر بھیجنے کا فیچر متعارف

ایک فیس بک پوسٹ میں سی ای او مارک زکر برگ نے بتایا کہ واٹس ایپ ایچ ڈی فوٹو کا فیچر شامل کیا جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر صارفین کو تصویر کی ہائی ڈیفینیشن ریزولوشن کو محفوظ کرنے میں مدد دے گا چاہے تصویر اینڈرائیڈ، آئی او ایس یا پھر ویب سے بھیجی…

زوم نے اپنے ملازمین کو ورک فرام ہوم سے روک دیا

وبائی مرض کورونا کے پھوٹنے کے بعد سے دنیا بھر ورک فرام ہوم کا تصور پیش کرکے اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دینے والی ایپ زوم نے اب خود اپنے ملازمین کا ورک فرام ہوم ختم کرکے انھیں کام کے لیے دفتر بلالیا۔ ان کا عملہ غیر معینہ مدت تک ورک فرام…

روسی خلائی جہاز چاند پر اترنے کے لیے تیار

50 برس بعد روسی خلائی ایجنسی، راس کوسموس نے چاند کی جانب توجہ کی ہے۔ اب اس کا لیونا 25 نامی جہاز چاند پر اترنے کے لیے تیار ہے اور فی الحال اس نے شاندار تصاویر بھیجی ہیں۔ 1976 کے بعد روس نے ایک جدید خلائی جہاز چاند پر روانہ کیا ہے جو اس…

امریکا ، سرکاری ملازمین پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد

ٹک ٹاک پر عائد کی جانے والی تازہ ترین پابندی دنیا بھر کی حکومتوں کے پیشِ نظر سیکیورٹی خدشات کے تحت لگائی جانے والی پابندیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ دفترِ ٹیکنالوجی اور اختراع کے ذیلی شعبہ نیو یارک سٹی (این وائی سی) سائبر کمانڈ نے ایپ کو…

ایپل آئی فون 6، 7، اور ایس ای سیریز صارفین کو معاوضہ ادا کر ے گا

ایپل اپنے ان تمام صارفین کو جو آئی فون 6، 7، اور ایس ای سیریز استعمال کررہے ہیں ڈیوائسزکو سست کرنے پر فی صارفین 65 امریکی ڈالر ادا کرے گا۔ ایپل نے حال ہی میں آئی فون 6، 7، اور آئی فون ایس ای صارفین کو ان کے فون کو جان بوجھ کر سست کرنے…

صارفین آئی فون پاس رکھ کر نہیں سوئیں، اپیل کمپنی

کمپنی کی جانب نےفون پاورسورس سے منسلک ہو،مثال کے طور پرپاوراڈاپٹر،یا وائرلیس چارجرپرنہ سوئیں،جبکہ کمبل،تکیے،یا اپنے جسم کے نیچے بھی رکھنے سے منع کیا ہے۔ صارفین اپنے فون کو ہوادارجگہ پررکھ کر چارج کریں۔ اس کے علاہ جب موبائل پاورسورس سے…

واٹس ایپ کی متبادل بیپ پاکستا ن ایپلی کیشن متعارف کروادی گئی

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی متبادل ایپ ’بیپ پاکستان‘ متعارف کرادی۔ امین الحق نے ایپلی کیشن کو متعارف کرایا۔ مذکورہ ایپلی کیشن کو نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) بورڈ نے…

گوگل کروم کا نیا اے آئی فیچر، صرف فری ویب پر دستیاب

گوگل اپنے ویب براؤزر کروم میں ایک نیا اے آئی فیچز شامل کرنے جارہا ہے جس کے تحت وہ آرٹیلز کو اپنے طور سے خود مختصر کردے گا،تیار کردہ فیچر کا تجرباتی آغازگلے ہفتے کیا جائے گا گوگل اپنے سرچ جنریٹیو ایکسپریئنس (ایس جی ای) میں نئے فیچر…