براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

مصنوعی طور پر سورج کی تپش مدھم کرنا مؤثر نہیں، ماہرین

تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ زمین کو کاربن سے پاک کیے بغیر مصنوعی طور پر سورج کی تپش کو کم کرنا کارگر ثابت نہیں ہوگا اور بڑے خطرات کا سبب ہوسکتا ہے۔ موسم تیزی سے بدل سکتا ہے، جس کو واپس نہیں کیا جاسکتا۔ ان تبدیلیوں میں مغربی…

120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کروا دیئے، ایس ای سی پی

ایس ای سی پی نےصارفین کے تحفظ کے پیش نظر گوگل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سےگوگل اور ایپل کے پلے سٹور پر دستیاب ہے حال ہی میں غیر قانونی پرسنل لون ایپس کا رجحان منظر عام پر آیاجس میں صارفین کو گمراہ کن معلومات فراہم…

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا استعمال بارے ہدایات

تمام سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر سیاسی و مسلکی گفتگو کرنے اور نظریہ پاکستان پر بحث ومباحثہ اور تجزیہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہےکہ کوئی بھی سرکاری ملازم…

واٹس ایپ ویب کے لیے نئے سکیورٹی فیچر کی آزمائش

میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے نئے فیچر متعارف کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ہی تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے پلیٹ فار اپنے ویب ورژن کے لیے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ…

گوگل کی پاکستانیوں کے جشن آزادی پر ڈوڈل میں تبدیلی

14 اگست 2023ء کی مناسبت سے گوگل نے منفرد لوگو ڈیزائن کرتے ہوئے اس کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی گوگل رواں برس بھی جشن آزادی منانے میں پاکستانیوں کے ساتھ ہے اور اس نے یوم آزادی کی مناسبت سے اپنا ڈوڈل تبدیل کرنے کی روایت کو…

صارف کی عمر کی شناخت کیلئے ای سگریٹ متعارف

واشنگٹن(شوریٰ نیوز)ای سگریٹ کمپنی Juul Labs نے عمر کی توثیق کرنے کی صلاحیتوں کی حامل ای-سیگریٹ فروخت کرنے کے لیے امریکی قانونی ادارے سے اجازت کا مطالبہ کیا ہے۔ جول لیبز کے ترجمان نے کہا کہ صارف کی عمر کی توثیق کرنے کے لیے vape کو ایک فون…

جی میل موبائل ایپ میں ترجمے کا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(شوریٰ نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل جی میل موبائل ایپ میں ترجمے کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے، فیچر کا استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنی ای میل کا 100 سے زائد زبانوں میں ترجمہ کر سکیں گے۔ویب پر جی میل میں صارفین کو یہ سہولت کئی برس سے…

انسٹاگرام کی ’گروپ مینشن‘ نامی فیچر کی آزمائشی سروس

کیلیفورنیا(شوریٰ نیوز) میٹا کا ذیلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم اِنسٹاگرام ایک ایسے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے جو صارفین کو اسٹوری میں ایک مینشن میں پورے گروپ کو ٹیگ کرنے کی سہولت فراہم کرے گا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے سربراہ ایڈم موسیری…

گوگل کا دستاویزات کیلئےای دستخط متعارف کرانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا(شوریٰ نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ورک اسپیس کے لیے ڈاکس اور ڈرائیو میں ای سگنیچر (برقی دستخط) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ برقی دستخط فیچر صارفین کو کسی بھی آفیشل معاہدے پر ٹیب بدلے بغیر گوگل ڈرائیو میں رہتے ہوئے ہی دستخط…

اسمارٹ فونز کے دور میں نوکیا کے بٹن فونز متعارف کرادیئے گئے

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)ماضی کی مقبول موبائل فون کمپنی نوکیا نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اسمارٹ فونز کے جدید دور میں سادہ بٹن فون متعارف کرادیے۔نوکیا کو اسمارٹ فونز کے دور سے قبل بہترین فون کمپنی تصور کیا جاتا تھا لیکن کمپنی اسمارٹ…