براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

سویڈن میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے

سویڈن میں فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے سویڈش پارلیمنٹ کی طرف مارچ کیا، فلک شگاف نعرے بازی بھی کی، شرکا نے عالمی قوتوں سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا، احتجاج کے دوران فلسطین، لبنان،…

جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی شہید

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود بھی اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری ہیں جب کہ حزب اللہ بھی جوابی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے باجود اسرائیل اور حزب اللہ…

یرغمالیوں کی بازیابی، حماس نے اسرائیل کو احمقانہ جنگ سے خبردار کردیا

غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے حماس نے اسرائیل کو اپنی احمقانہ جنگ سے خبردار کردیا۔ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق اپنے بیان میں حماس کا کہنا تھا کہ غزہ میں اسرائیل کی 14 ماہ کی جنگ میں 33 یرغمالی ہلاک، کچھ لاپتا…

لبنان: جنگ بندی کی متعدد خلاف ورزیوں کے جواب میں حزب اللہ کا اسرائیل پر حملہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوبی لبنان میں جنگ بندی معاہدے کی متعدد خلاف ورزیوں کے بعد حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر جوابی حملہ کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلی گرام پر جاری اپنے بیان میں لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے کہا گیا ہے…

حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل کو دیا منہ توڑ جواب

حزب اللہ نے دہشتگرد صیہونی حکومت کے ذریعے لبنان میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے بعد پہلی بار منہ توڑ جواب دیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، المنار چینل نے صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کئے حانے پر پہلی بار…

غزہ؛ اسرائیلی بمباری میں 50 فلسطینی شہید؛ متعدد زخمی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 50 فلسطینی پناہ گزین شہید اور متعدد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے آج غزہ کے جبالیہ اور نصیرات کیمپ میں مسلسل بمباری جاری رکھی۔ اسرائیلی فوج کی جبالیہ کیمپ پر بمباری میں 42…

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 4 فلسطینی شہید

جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔ القدس بریگیڈز کے مطابق مغربی کنارے صیہونی فورسز سے حماس جنگجوؤں کی جھڑپیں جاری ہیں، وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے الجالہ میں پناہ گزینوں پر بمباری کی، بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔…

فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، 47 فلسطینی شہید

فلسطین میں قابض اسرائیلی فورسز کی بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 47 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے المواسی پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کرکے دو چھوٹے بچے شہید کر دیے، حملے میں بچوں کی ماں اور بہن بھی…

سابق صیہونی وزیر:میں اپنے الفاظ واپس نہیں لوں گا، ہم نے شمالی غزہ میں جنگی جرم کیا ہے

صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ اس حکومت کی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔موشہ یعلون نے کہا: میں اپنے پہلے کے بیان کو واپس نہیں لوں گا، وہ (صہیونی) شمالی غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر…

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر میزائل فائر کئے گئے/ چار صیہونی زخمی

یمن سے مقبوضہ فلسطین پر راکٹ داغے گئے جس میں 4 صیہونی زخمی ہو گئے۔صہیونی فوج کے ریڈیو نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے مقبوضہ علاقوں کی طرف ایک میزائل داغا گیا جس کے بعد کئی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج گئے۔ صہیونی فوج کے ریڈیو نے مزید بتایا کہ…