براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شام میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کا کمانڈر ہلاک
شام میں دہشتگرد گروہ جبہت النصرہ کا کمانڈر ابومحمد الجولانی ہلاک ہوگیا ہے۔
عرب ذرائع ابلاغ نے اتوار کی صبح خبر دی ہے کہ جبہت النصرہ کے کمانڈ ہیڈکوارٹر پر شام اور روس کے مشترکہ فضائی حملے میں اس تکفیری گروہ کا کمانڈر ابومحمد…
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی، مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے
غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے،تازہ حملوں میں مزید 100 فلسطینی شہید ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی آگئی ہے، ہفتے کو غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 100 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں سے 75…
اسرائیل نے غزہ میں اسپتال کے ICU کے سربراہ کو شہید کر دیا
اسرائیل نے شمالی غزہ کے اسپتال میں آئی سی یو کے ڈائریکٹر کو شہید کر دیا۔
الجزیرہ کے مطابق کمال عدوان اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ کے سربراہ اسرائیلی کواڈکوپٹر کے حملے میں شہید ہو گئے۔
دیر البلاح میں الجزیرہ کے نمائندے نے بتایا کہ…
غزہ پر اسرائیل کی شدید بمباری، 40 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری جاری ہے ، اسرائیلی فوج کے حالیہ حملوں میں کم از کم 40 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق زیادہ تر اموات نصیرات کیمپ میں ہوئی ہیں ، کچھ علاقوں سے اسرائیلی ٹینکوں کے انخلاء کے بعد نصیرات پٹی کا مرکز…
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 42 فلسطینی شہید، 133 زخمی
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، جمعہ کی صبح سے جاری کارروائی میں مزید 42 فلسطینی شہید اور 133 زخمی ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے نصیرات پناہ گزین کیمپ میں تازہ حملے میں 24 فلسطینی جان سے گئے جبکہ کمال عدوان…
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل: امریکہ اور مغرب کی بھرپور حمایت کے باوجود اسرائیل تمام محاذوں پر ناکام،…
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام محاذوں پر شکست ہوئی ہے اور صیہونی کی امریکہ اور مغرب کی طرف سے بھرپور حمایت کے باوجود مزاحمتی محاذ نے یہ فتح حاصل کی۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے جمعہ کی رات اپنی…
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
غزہ کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس حملے میں کم از کم چار فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔…
حماس نے دنیا بھر سے مظلوم فلسطینوں کے حق میں مظاہرے کی اپیل کی
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے دنیا کے سارے ملکوں کے دارالحکومتوں میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے خلاف وسیع پیمانے پر اور جوش انداز میں احتجاجی مظاہرے اور اس وحشی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم…
اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پر حملے، مزید 78 شہری شہید
اسرائیلی فوج کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود لبنان پرحملےجاری ہیں جس میں مزید 78 لبنانی شہری شہید ہوگئے۔لبنان کی فوج نے اسرائیلی افواج پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے…
شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ارنا کے…