براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
امریکہ اور اسرائیل نے شام میں دہشتگردوں کو کیا ایکٹیو، شامی فوج نے دیا منہ توڑ جواب
شامی فوج نے اس ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق شام کی مسلح افواج کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد گروہوں نے النصرہ فرنٹ کے جھنڈے تلے، کشیدگی میں کمی کے معاہدے…
دہشتگرد اسرائیل نے پھر دکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کے باوجود کیا لبنان پر حملہ
بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کے بعد جنوبی لبنان میں اپنے گھروں کی طرف جانے والوں پر غاصب صیہونی حکومت کے نے حملے کئے ہیں۔
جنگ بندی کے نفاذ کے بعد جنوبی لبنان کے ساکنین اپنے گھروں کو ایسی حالت میں واپس جارہے ہیں…
غرب اردن کے کئی علاقوں پر صیہونیوں کا دھاوا
صیہونی دہشتگردوں نے آج فلسطین کے مغربی کنارے میں کئی علاقوں پر دھاوا بولا ہے۔
فلسطین سے میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ صیہونی دہشتگرد مشرقی طول کرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ میں در آئے جس کے بعد اس علاقے میں فلسطینیوں کے ساتھ ان کی…
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
یونیورسٹی آف صنعا میں بدھ کو غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ۔
ان مظاہروں میں یونیورسٹی کے اساتذہ، طلبا اور عملے کے افراد نے شرکت کی اورمکمل…
لبنان میں صیہونی حکومت کو ذلت آمیز شکست ہوئی، یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنی استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ صیہونی حکومت پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق محمد عبدالسلام نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب…
امریکہ فلسطینی قوم کے قتل عام کا ذمہ دار، حماس کا بیان
حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی عوام کو نسل کشی سے بچایا جائے۔
ارنا کے مطابق حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی دشمن نے شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ اور بیت لاہیا میں اپنے وحشیانہ حملوں…
ایران کے نام حزب اللہ کا پیغام، ایرانی سفارتکاری کی قدردانی
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے لبنان کے عوام، حکومت اور استقامتی محاذ کی حمایت نیز ایرانی وزیر خارجہ کی سفارتکاری کی قدردانی کی ہے
ارنا کے مطابق حزب اللہ نے لبنان پر صیہونی حملے بند ہونے کے بعد ایک بیان جاری کرکے، اسلامی جمہوریہ…
صیہونی فورسز کی غزہ میں نسل کشی جاری، مزید 33 فلسطینی شہید
لبنان میں جنگ بندی ہوگئی لیکن غزہ میں صیہونی فورسز کی نسل کشی ابھی بھی جاری ہے۔
عرب میڈیا غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد شہید ہو گئے، صیہونی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے سکول میں پناہ لئے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا…
حزب اللہ نے حسن نصراللہ کی تدفین کا اعلان کردیا
لبنان میں جنگ بندی کے بعد حزب اللہ نے اپنے سابق سربراہ حسن نصر اللہ شہیدکی تدفین کے حوالے سے اعلان کردیا۔
حزب اللہ کے مطابق حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ان کا جسد خاکی امانتاً دفن کیا گیا تھا۔
حزب اللہ کے بیان کے مطابق جنگ بندی بعد کے…
اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے جرم میں تین گرفتار، یو اے ای نے ترکیہ کا کیا شکریہ! لیکن کیوں؟
متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے شبہے میں تین افراد کی گرفتاری میں تعاون پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے
ارنا کے مطابق پیر کو رپورٹ ملی تھی کہ تین ازبک شہریوں کوخاخام صیہونی فوجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہے میں گرفتار کرکے…