براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
عارضی جنگ بندی کس کے حق میں اسرائیل یا حزب اللہ ؟
لبنان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد اس جنگ بندی کی اہمیت اور ہر فریق کے لیے موجودہ حالات میں اس کے فوائد کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے تاہم اس سلسلے میں کچھ نکات قابل غور ہیں۔
صیہونی حکومت نے شروع سے ہی کہا تھا کہ جنگ بندی کا مطلب،…
نیتن یاہو کے بیانات پر صیہونیوں کا رد عمل / کون سی فتح!؟
صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے منگل کی شام ایک بیان میں جنگ میں عظیم کامیابیاں حاصل کرنے ، حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے، حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے اور مشرق وسطی کی صورت حال بدلنے کی کوششیں کا دعوی کیا ہے۔
ان بیانات پر…
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی
فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار…
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ
غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے شمال میں بیت لاہیہ میں طیبہ مسجد کے قریب ایک مکان میں…
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے میں زخمی ہونے والا اسرائیلی فوجی آج دم توڑ گیا جب کہ ایک اور اہلکار تازہ جھڑپ میں مارا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے دو اہلکاروں کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…
نیتن یاہو حزب اللہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، جنگ بندی پر راضی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کا مسودہ کل کابینہ کی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔
رپورٹ کے…
اسرائیلی فورسز کی رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر بمباری، مزید 11 فلسطینی شہید
قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ میں رہائشی عمارتوں اور ہسپتالوں پر حملے جاری رہے، بمباری سے مزید 11 فلسطینی شہید ہوگئے۔
اسرائیلی فورسز کی بمباری سے شہدا کی مجموعی تعداد 44 ہزار 249 ہوگئی، 1 لاکھ 4 ہزار 746 زخمی ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج کا…
لبنان میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شدید بمباری سے مزید 29 افراد شہید
لبنان میں بھی اسرائیلی دہشت گردی جاری رہی، بیروت پر اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے 29 افراد شہید جبکہ 67 زخمی ہوگئے۔
اسرائیلی کی بمباری سے زخمی ہونے والے درجنوں افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، شہدا اور زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی…
حزب اللہ کا نیا ریکارڈ، ایک دن میں 350 سے زائد میزائل فائر کئے17 تل ابیب پر گرے
حزب اللہ لبنان نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں غاصب صیہونی حکومت کے الفوران فوجی اڈے پر پہلی بار میزائلی حملہ کیا ہے۔حزب اللہ نے بتایا ہے کہ مقبوضہ جولان میں الفوران فوجی بیس شام کے مقابلے میں صیہونی فوجیوں کا ایک اہم اڈہ ہے۔
حزب اللہ…
اسرائیل کے لبنان، غزہ اور شام میں مسلسل فضائی حملے؛ 40 سے زائد شہید
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی جارحیت میں لبنان میں 30، غزہ میں 11 اور شام میں 2 افراد شہید ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے بارش کے باعث پناہ گزینوں کے کیمپ اکھڑ جانے پر بے آسرا ہوجانے والے فلسطینوں پر بھی فضائی حملے…