براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کی توقع، 36 گھنٹوں میں اعلان کا امکان

اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کی توقع ہے، اور اس حوالے سے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق، لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اور فرانسیسی صدور 36…

غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال

غزہ میں شدید بارش بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو بہا لے گئی۔غزہ کی پٹی کے یہ رہائشی 13 ماہ سے زیادہ عرصے پر پھیلی غزہ جنگ کے باعث بے گھر ہونے کے بعد کئی ماہ سے خیموں میں پڑے تھے کہ گزشتہ روز کی طوفانی بارش نے انہیں ایک بار پھر بے خانماں کر…

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونےکا امکان

اسرائیل اور لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لبنانی ذرائع نے بتایا ہےکہ امریکی اور فرانسیسی صدر 36 گھنٹوں میں جنگ بندی کا اعلان کرسکتےہیں۔ترجمان وائٹ ہاؤس جان…

غزہ میں پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال

سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔ ایران پریس نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں بالخصوص خان یونس میں پناہ لئے ہوئے بےگھر لوگ، زندگی کی بنیادی…

416 دن میں غزہ میں 1 لاکھ 49 ہزار کے قریب شہید اور زخمی

فلسطین کے محکمہ صحت نے غزہ پر 416 دن سے جاری جارحیت میں 1 لاکھ 48 ہزار 873 بے گناہ فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا نے پیر کو العربی ٹی وی چینل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ فلسطین کے محکمہ صحت نے، غزہ پر غاصب صیہونی…

اسرائیل کا غزہ جنگ پر بولنے والے فلسطینیوں کیخلاف کریک ڈاؤن

اسرائیل نے غزہ جنگ کے خلاف بولنے والے فلسطینیوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔غزہ میں جنگ کی مخالفت میں بولنے والے فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کے سالہا سال سے جاری کریک ڈاؤن کے باعث کئی لوگ جیل میں ڈالے جانے اور معاشرے میں مزید پسماندہ…

حزب اللہ نے اہم پہاڑی محاذ سے اسرائیلی ٹینکوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا، 6 تباہ

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے البیضا کے اہم پہاڑی محاذ سے اسرائیلی ٹینکوں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا، حملے میں 6 ٹینک تباہ کر دیے۔ الجزیرہ کے مطابق حزب اللہ نے ٹینک شکن میزائلوں کی بوچھاڑ سے نشانہ بنا کر اسرائیل کے ٹینکوں اور فوجیوں کو جنوبی…

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی کیلئے ابتدائی طور پر رضامند

اسرائیل اور حزب اللہ جنگ بندی پر ابتدائی طور پر رضامند ہو گئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ بندی کی صورت میں حزب اللہ دریائے لیطانی سے شمال تک پیچھے ہٹ جائے گا جبکہ اسرائیل جنوبی لبنان سے انخلاء کرےگا۔ امریکا کی نگرانی میں…

’بیروت کے بدلے تل ابیب‘، حزب اللہ دن بھر اسرائیل پر راکٹ برساتی رہی

گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائی حملوں کے جواب میں آج صبح سے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب سمیت شمالی و وسطی اسرائیل حزب اللہ کے راکٹ حملوں کی زد میں ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آج صبح سے ہی حیفا، نھاریا اور دار الحکومت تل…

اسرائیل نے لبنانی فوج کے اڈے کو نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں لبنانی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے پر معافی مانگ لی۔لبنانی فوجی اڈے پر اسرائیلی حملے میں ایک فوجی ہلاک اور 18 زخمی ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق واقعہ ایک ایسے مقام پر پیش آیا جہاں پہلے سے حزب اللہ…