براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

دشمن کے خلاف تھکادینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے،ابوعبیدہ

ذرائع کے مطابق حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر کہا ہے کہ مسجد الاقصی کے خلاف مسلسل جارحیت، غیرقانونی صیہونی کالونیوں کی توسیع، اور فلسطینی قیدیوں کے حقوق کی پامالی میں شدت آجانے کے بعد…

شام: دمشق کے مضافات پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ

دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق آج صبح دمشق میں میزائلوں اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئییںشام کے ذرائع کا…

لبنان: بیروت کے علاقہ ضاحیہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

اسرائیل کی جنگی کابینہ کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے پر اتفاق کئے جانے کے چند گھنٹے بعد، اسرائیلی حکومت نے بیروت کے نواحی علاقوں کو سات بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق، خبری ذرائع نے بیروت کے…

یمن: گیارہویں امریکی ڈرونMQ-9 تباہ

یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ امریکی ڈرون دشمن کا گیارہواں ڈرون ہے جسے مار گرایا گیا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فضائی دفاعی نظام نےصعدہ صوبے کی فضا میں جارح دشمن امریکہ کا ڈرون MQ-9 کو مار گرایا ۔ انہوں نے…

عراق سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے 4 اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے چار اہم اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آج صبح سے مقبوضہ علاقوں پر میزائل اور…

القسام بریگیڈ کی غزہ میں بڑی کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی متعدد بکتر بندگاڑیاں اور ٹینک…

تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے جنوبی غزہ میں ایک کارروائی کر کے کئی ، بکتر بندگاڑیوں ، ٹینکوں ، بلڈوزروں کو تباہ اور کئی صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ شہاب نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ القسام کے مجاہدین نے خان یونس…

حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کےاہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

حماس کے ہاتھوں قیدی بنائے گئے صیہونیوں کےاہل خانہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کےمطابق صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزيراعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے…

سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب…

شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔ حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے سید حسن نصرالله کی شہادت کے بعد اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ میں آپ کو اپنی زندگی کے انتہائی تکلیف دہ لمحات…

لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دو فلسطینی کمانڈروں کی شہادت

عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں اس کے دو کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضاحیہ میں واقع…

صیہونی حکومت کی یمن پر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، انصاراللہ یمن

انصار اللہ کے میڈیا ونگ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا ہے کہ ساحلی شہر الحدیدہ پر اسرائیلی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق انصار اللہ یمن کے میڈیا ونگ کے نائب سربراہ نصرالدین عامر نے کہا ہے کہ یمن کی…