براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونی ہلاک

حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں قابض فوجیوں کے…

دمشق پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید اور متعدد افراد زخمی

شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مغربی علاقے المزہ پر…

366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا

لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 200 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔ حزب اللہ کے وار میڈیا سینٹر نے ایک انفوگرافک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں 8 اکتوبر سن 2023 سے لیکر 8 اکتوبر 2024 ہونے والے اس استقامتی…

صیہونی حکومت کے تعلق سے بین الاقوامی کوتاہیوں پر تنقید، قطر

بین الاقوامی تعلقات میں قطر کی حکومت کی وزیر مملکت نے غزہ میں جرائم کے حوالے سے بین الاقوامی عدم توجہی، اور اس عالمی غفلت کے سائے میں لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر تنقید کی ہے۔ بین الاقوامی تعلقات میں قطرحکومت کی وزیر مملکت لولوۃ…

حزب اللہ کا جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ، حیفا اور کریوت پر میزائلوں کی بارش 105 میزائل داغ…

صیہونی فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ حملوں میں شمالی مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور اس کے اطراف میں ایک سو پانچ میزائل داغے ہیں صہیونی میڈیا نے اپنی رپورٹوں میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کے…

حزب اللہ نے کئی صیہونی فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ، فرار ہونے والے صیہونیوں کا اپنے گھروں کو واپس لوٹنے…

حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مظلوم عوام اور لبنان و لبنانی قوم کے دفاع اور…

حزب اللہ کے حملے میںاسرائيلی ملٹری انٹیلی جنس بیس تباہ

حزب اللہ کےجاری کیے جانے والے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ اس نے تل ابیب کے قریب واقع صیہونی حکومت کے ایک ملٹری انٹیلی جنس بیس کو تباہ کر دیا ہے۔حزب اللہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خیبر آپریشن کے تحت تل ابیب کے مضافات میں صیہونی حکومت کے…

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجیوں پر بھرپور حملہ ، 190 راکٹ اور متعدد میزائل داغ دیے

لبنان پر اسرائیلی بمباری کے بعد مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کے مختلف علاقوں میں فوجیوں پرمیزائل اور سینکڑوں راکٹ حملے کردیے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز حزب اللہ نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی انٹیلی جنس یونٹ اور…

سید حسن نصراللہ کی تشیع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں اداکی جائیگی

حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے نائب سربراہ محمود قماطی نے خبر رساں ادارے روئٹرز سے گفتگو میں حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصرالله کی شہادت سے متعلق نئی تفصیلات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصرالله غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے داغے…

طوفان الاقصی غاصبین کے خلاف فلسطینی قوم کی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کرکے اس آپریشن کو غاصب اورظالم صیہونی حکومت کے خلاف ملت فلسطین کی قانونی مجاہدت کی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا ہے۔ ارنا کے مطابق اسلامی…