براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

لبنانی استقامت کے جوانوں نے شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے چند بیانات جاری کر کے غاصبوں پر اپنے نئے حملوں کی خبر دی ہے۔ لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ…

غاصب اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں

حماس کے رہنما خالد مشعل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں ہے۔ خالد مشعل نے ایک انٹرویو میں کہا ہےکہ قومیں صرف لوگوں کی جاں فشانیوں سے ہی آزاد ہوں گی ۔…

حزب اللہ نے اسرائیل کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، صیہونی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور

سرحدی علاقوں میں بھی دراندازی کی کوشش کر رہی ہے تاہم حزب اللہ کے جوان ان کا منھ توڑ جواب دے رہے ہيں اور صیہونی فوج کے حملوں کو پسپا کررہے ہيں ۔ لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں امدادی کارکن بھی محفوظ نہیں ہيں اور صور کے…

اسرائیلی فوج کا اعتراف: صرف 24 گھنٹوں میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 40 صیہونی فوجی زخمی ہوئے

مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران حزب اللہ کے جوانوں نے صہیونی فورسز پر گھات لگا کر حملے کیے جس کے نتیجے میں صہیونی فورسز سرحدی علاقوں سے فرار کر گئے۔…

ایرانی حملے میں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، ایران

تہران: ایران نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی فوجی اہداف پر حالیہ جوابی میزائل حملوں میں صیہونی حکومت کے ایف 35 لڑاکا طیاروں کی بڑی تعداد میں تباہی ہوئی ہے۔ تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی انقلابی گارڈز کے مشیر بریگیڈئیر جنرل…

قدس فورس کے کمانڈر خیریت سے ہیں، جلد سپریم لیڈر کی جانب سے میڈل دیا جائے گا، ایرانی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قاآنی خیریت سے ہیں۔ ایران کی نیم سرکاری خبررساں ایجنسی تسنیم نے پاسداران انقالب کے سینئر مشیر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسماعیل قاآنی کو جلد…

حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی کیلئے غزہ جنگ بندی کی شرط ختم کردی؟

حزب اللہ نے لبنان میں جنگ بندی کیلئے پہلے غزہ جنگ بندی کی اپنی دیرینہ شرط ختم کردی۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے حکام اب لبنان میں جنگ بندی کیلئے اپنے حماس کی حمایت میں غزہ میں جنگ بندی تک اسرائیل پر حملے جاری رکھنے…

غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی

غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔ جبالیا کیمپ پر صیہونی فضائیہ کی بمباری میں محمد الطنانی شہید ہوگئے جو الاقصی چینل کے لئے رپورٹنگ اور فوٹوگرافی کرتے تھے۔ صیہونیوں کے اس حملے میں مزید 3…

تین دیوانوں نے اسرائیل کو جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا

اسرائیل کے سابق جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ غزہ کے بحران اور صیہونی قیدیوں کا واحد حل مذاکرات ہے۔ اسرائیل کے سابق جنرل اسحاق بریک نے کہا ہے کہ تین دیوانوں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو، وزیرجنگ یوآف گیلانٹ اور اسرائیلی فوج کے چیف آف آرمی…

عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف پر کروز میزائل سے حملہ

عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت بدستور…