براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے حملے کا ایک سال، بربریت کے ہولناک اعداد و شمار

نیوز ویب سائٹ الطریق نے غزہ جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر صہیونی بربریت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، الطریق ویب سائٹ نے 7 اکتوبر کو مقبوضہ علاقوں پر…

امریکی تیل بردار جہاز پر یمنی مسلح افواج کےحملے

یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر اور بحیرہ ہند میں کشتیوں پر حملے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یمنی فوجی…

حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، ” ہدہد ” نے صیہونی حکام کی…

حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے جاسوسی ڈرون نے صہیونی حکومت کی حساس…

القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔ مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی مرکز اطلاعات کے حوالے سے بتایا ہے کہ تحریک حماس کے عسکری…

صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں تین اہم اسپتالوں کو خالی کردینےکا حکم

غاصب صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے اسپتالوں کارخ کیا اور تین اہم اسپتالوں کو خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کو ایک سال مکمل ہوچکے ہیں اور اس درمیان اس نے غزہ کے سبھی بنیادی ڈھانچوں اور طبی…

اسرائیل کی جانب سے آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے: عراقی…

عراقی وزیراعظم نے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن اور بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے۔ عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے جمعرات کو…

حیفا میں صیہونی مخالف آپریشن اورتل ابیب میں بڑے پیمانے پر آتش سوزی

خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے اور حیفا کے علاقے بردس حنا کرکور میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبر دی ہے۔ خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے تاہم اس کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ دریں اثنا…

صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید تصادم

صیہونی حکومت ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ خبر رساں ذرائع نے مغربی کنارے میں طوباس کے جنوب میں واقع "الفارعہ" کیمپ کے اندر صہیونی فوجیوں…

صیہونی حکومت کا مرکاوا ٹینک تباہ، القسام بریگیڈ کا بیان 

القسام بریگیڈ کے جوانوں نےصیہونی حکومت کے مرکاوا چار ٹینک کو ایک طاقتور بم سے تباہ کر دیا ہے۔ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ کے مشرق میں صیہونی…

بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں

فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے نےاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تمام ممالک سے…