براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غاصب صیہونی فوج کے 2 مرکاوہ ٹینک اور ایک بلڈوزر تباہ
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے آج غاصب صیہونی فوج کے دو مرکاوہ ٹینکوں اور ایک بلڈوزر کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے غزہ کے جنوب میں واقع رفح…
غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے سے صیہونی ایک ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گزارنے پر مجبور ہوں گے
اسرائیل کے ایک سینئر سیاستداں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ غزہ پٹی میں ایک فوجی حکومت قائم کریں گے تو انھیں ایک ڈراؤنے خواب کے ساتھ زندگی گزارنا پڑے گی
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے ایک سابق رکن اور سینیئر سیاستداں عوفیر شلیح…
غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر
عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔
عراقی عوام نے بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا اور غزہ اور لبنان کے بے گناہ عام شہریوں کا قتل عام کرنے کے صیہونی اقدامات کی…
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کی چند نصیحتیں
فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
آج آٹھ ربیع الثانی ہے آج کی یہ تاریخ فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی مدینہ منورہ میں ولادت با سعادت کی…
صیہونی ٹھکانوں پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے
عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ جولان میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت کے جیالوں نے ہفتے کی صبح متعدد ڈرونز سے مقبوضہ جولان میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔گذشتہ ہفتے اور مہینوں میں…
صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل کے چار فوجی اڈوں کو تباہ کردیا ہے۔
حزب اللہ نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونیوں کے الجراح، زرعیت، سوما اور حوما فوجی اڈوں پر حملہ کرکے ان فوجی مراکز کو تباہ کردیا ہے۔…
حزب اللہ لبنان کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ لبنانی مقاومتی تنظیم حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شمالی سرحدوں پر سخت…
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
لبنان کی تحریک استقامت نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور فوجی مراکز کے خلاف بیس کاروائیاں انجام پانے کی خبر دی ہے۔
حزب اللہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی تحریک استقامت کی کمان نے اعلان کیا ہے کہ…
عراقی استقامتی گروہ کی صیہونیت مخالف کارروائی
عراق کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی حکومت کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
ارنا کے مطابق عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کے جواب میں آج…
لبنان: بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، مزید 9 افراد شہید
لبنان کے دالحکومت بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کی فضائی جارحیت میں متعدد لبنانی شہری شہید و زخمی ہوگئے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے لبنان کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے…