براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
اسرائیل میں یہودی سراپا احتجاج، نیتن یاہوکی ٹانگیں کانپنے لگیں
غزہ میں 5 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد تل ابیب سمیت پورے اسرائیل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر مظاہرین نے سڑکیں بند کردیں۔
غاصب صیہونی حکومت میں سیاسی خلفشار اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے جس کے…
صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں سے زیادہ فلاڈلفیا کی اہمیت ہے: حماس
حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم کے نزدیک اسرائیلی قیدیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق خلیل الحیہ نے کہا کہ نیتن یاہو نے کہا تھا کہ فلاڈلفیا یعنی صلاح الدین کا علاقہ قیدیوں سے زیادہ اہم ہے اور…
صیہونی قیدیوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار نیتن یاہوہے: قیدیوں کے اہلخانہ
غزہ سے چھے صیہونی قیدیوں کی لاشیں برآمد کئے جانے کے بعد ان قیدیوں کے گھرانوں نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دار نتن یاہو کو قرار دیا ہے۔
ہلاک شدہ صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان قیدیوں کی ہلاکتیں قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے…
قیدیوں کا جوبائیڈن سے زیادہ خیال رکھتے ہیں، مغوی اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئے: حماس
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ جن یرغمالیوں کی لاشیں ملیں وہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں میں ہلاک ہوئے۔
حماس رہنما عزت الرشیق کے مطابق رفح شہرکی سرنگ میں6 مغوی اسرائیلی فضائی حملوں میں مارےگئے تھے،…
حزب اللہ کا اربعین آپریشن کتنے گھنٹے جاری رہا اور کتنے میزائل داغے گئے؟
صیہونیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے لئے حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کا مقابلہ بہت سخت ہے۔
حزب اللہ لبنان کا آپریشن اربعین اب بھی صیہونی حکومت اس کی فوج اور مبصرین نیز تجزیہ کاروں کے اذہان پر مسلط ہے۔ صیہونی حکومت کو امریکا کی مکمل حمایت حاصل…
اسرائیل کا شیرازہ بکھررہا ہے: صیہونی وزیر جنگ کا اعتراف
ایک صیہونی عہدیدار نے غزہ میں چھے اسرائیلی قیدیوں کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور سخت دور کا آغاز کر دیا گیا اور سب سے اس بات کا خواہاں ہیں کہ وہ نیتن یاہو کابینہ کے خلاف احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔
صیہونی وزیر…
غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دارامریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم ہیں: حماس
تحریک حماس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر جوبائيڈن کو غزہ میں صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما محمود المرداوی نے الخلیل میں صیہونیت مخالف کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا…
اربعین آپریشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی: حزب اللہ
حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف یوم اربعین آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپرشن میں صیہونی حکومت کو کاری ضرب لگی۔
حزب اللہ لبنان کے سوشل میڈیا شعبے کے انچارج حسین رحال نے کہا کہ حزب…
یمنی مسلح افواج کا خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون اور میزائل حملہ
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو مقبوضہ علاقوں کی بندرگاہوں پر آمد و رفت کی پابندی کی خلاف ورزی کی وجہ سے نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا: ہم نے…
غزہ میں صیہونی دہشت گردی بدستور جاری، 48 گھنٹوں کے دوران 89 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے علاقہ خان یونس پر بمباری کی جبکہ نصیرات اور رفح پر بھی صیہونی فوج نے بم برسائے، اس کے علاوہ غزہ کے مختلف علاقوں اسرائیلی کارروائیوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شہادتوں کی تعداد 89 ہوگئی…