براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

نیتن یاہو جھوٹے اور نسل کش وزیراعظم ہیں: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم حکومت امریکہ اور اپنے طرفداروں سے جھوٹ بول کر غزہ میں عام شہریوں کی نسل کشی جاری رکھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ فلسطین کی تحریک حماس نے منگل کے روز ایک بیان میں اعلان کیا ہے…

یمنی مسلح افواج کا بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز پر حملہ

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی بندرگاہوں کی جانب جانے پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے کی وجہ سے بحیرہ احمر میں اس بحری جہاز پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یمنی فوج نے…

غیرقانونی صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے راکٹ حملے

حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں تین غیر قانونی صیہونی کالونیوں پر راکٹ حملے کئے ہیں حزب اللہ کے ٹیلیگرام چینل نے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے غزہ کے مظلوم اور ثابت قدم عوام نیز استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت اور…

بے لگام صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 48 فلسطینی شہید

غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید اڑتالیس فلسطینیوں کی شہادت کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد 40 ہزار786 ہوگئی۔ پیر کی شام فلسطین کی وفا نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج نے…

ہدایات جاری کردیں اسرائیلی فوج قریب آجائے تو یرغمالیوں کے ساتھ کیا کرنا ہے: ابوعبیدہ

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں 6 یرغمالیوں کی ہلاکت کی مکمل ذمہ داری اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےکندھوں پر ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹیلیگرام پر جاری اپنے بیان…

جنگ بندی اور مغویوں کی واپسی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال

تل ابیب: جنگ بندی معاہدہ کرنے اور مغویوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کل دی جانے والی ہڑتال کی کال کے بعد آج تمام کاروباری سرگرمیاں معطل رہیں اور اسرائیلی عوام نے بڑی تعداد میں…

کابل میں زوردار دھماکہ

افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکا ہوا ہے، جس سے ہونے والے نقصانات کا تعین کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین نے کابل میں دھماکے کی تصدیق کردی۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا…

نیتن یاہو کے خلاف سب سے بڑا مظاہرہ 7 لاکھ صیہونیوں کی شرکت

صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں سات لاکھ سے زائد صیہونیوں نے شرکت کی جن میں صیہونی پارلیمنٹ کے بعض ارکان بھی شامل تھے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیل بھر میں ہونے والے مظاہروں میں سات لاکھ افراد شریک تھے جن میں سے…

یمنی جوانوں کا ایک اور بحری جہاز پر حملہ

بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے یمن کے جنوب مغربی سمندری علاقے میں ایک اور بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بریٹش میری ٹائم بزنس سیکورٹی کمپنی نے بتایا ہے کہ اس کو یمن کی جنوب مغربی الحدیدہ بندرگاہ سے ستر…

صیہونی دہشتگردوں کی جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں پراندھا دھند بمباری

تین سو بتیس دن گزرجانے کے بعد اب بھی غزہ میں صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین سے موصول ہونے والی خبروں کے مطابق گزشتہ گھنٹوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے جنوبی غزہ کے رہائشی علاقوں اور عمارتوں پر اندھا دھند بمباری کی جس میں دسیوں…