براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق جمعرات کو ایک اسرائیلی ڈرون طیارے نے…
حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد
فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے…
ہلاکت سے پہلے صیہونی قیدیوں کا آخری ویڈیو پیغام
حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بدھ کی شام ان چھے صیہونی جنگی قیدیوں میں سے جن کی لاشیں گزشتہ دنوں غزہ میں ملی ہیں، دو قیدیوں کا، ہلاکت سے پہلے کا آخری ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے۔
شہاب نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ایک صیہونی قیدی…
صیہونی جارحیت جاری، مغربی کنارے میں 180 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا
صیہونی حکومت نے گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں کم از کم 180 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
فلسطینی قیدیوں کے امور کی نگرانی کرنے والی تنظیم نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت نے گزشتہ روز سے اب تک مغربی کنارے میں کم از…
گزشتہ 72 گھنٹوں میں غاصب صیہونی فوجی گاڑیوں کے راستے میں چھ بموں کا دھماکہ
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک ذيلی تنظیم جنین بریگیڈ کے مجاہدوں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے راستے میں 6 بم دھماکے کیے ہیں۔
القدس بریگيڈ نے مغربی کنارے…
حماس پر امریکی الزامات، فلسطین کی مزاحمتی کمیٹی نے حماس کی حمایت کا اعلان کیا
فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے دفتر نے تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ "یحیی السنوار" اور متعدد دیگر فلسطینی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے امریکی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
فلسطینی مزاحمتی کمیٹی کے دفتر نے اس بارے میں ایک بیان…
اپنے مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اسامہ حمدان
حماس کے ترجمان اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ فلسطینی اپنے جائز مطالبات سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صہیونی حکومت کے حامی یورپی ممالک اور امریکہ فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کو صہیونی…
مغربی کنارے کے شمال میں جھڑپوں سلسلہ جاری، مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت
شمالی غرب اردن میں میں فلسطینی مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے جاری رہنے اور طولکرم کے مشرقی علاقے ذنابہ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع طولکرم کے…
حزب اللہ نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے جاسوسی اڈے کو نشانہ بنایا
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے 2 فوجی اڈوں میں جاسوسی ساز و سامان کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے اس کے جاسوسی آلات کو نشانہ بنایا۔
ایک بیان میں حزب اللہ نے اعلان…
کابل دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
کابل میں ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
افغان دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکے کی ذمہ داری تکفیری دہشتگرد گروہ داعش نے قبول کی۔
طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق کل ایک خودکش حملہ آور نے اپنے آپ کو کابل کی دارالامان…