براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہید
اسرائیل فوج کے غزہ میں اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملے میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ اور اور وسطی غزہ میں حملوں کی تصدیق کی ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہےکہ شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول کو نشانہ…
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی۔
صیہونی حکومت کے ریڈیو نے رپورٹ دی ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین کی المطلہ کالونی کی جانب تین اینٹی بکتر بند میزائل فائر کئے…
غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگی کی شرط قابل قبول نہيں، حماس
فلسطین کی تحریک حماس کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ کوئی ايسا سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی کہ جس میں غزہ میں صیہونی فوج کی موجودگي جاری رکھے جانے کی بات کہی گئی ہوگی۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی تحریک حماس کے…
غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی
شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ میں قتل عام مزید دو جرائم کا ارتکاب کیا جن میں کم از کم…
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت شیخ حسینہ کو لوٹانے کی کوشش میں
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ پرسکون نہیں ہو سکیں گے۔
ہندوستانی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حوالگی درخواست تک،…
صیہونی دشمن پر حزب اللہ لبنان کا راکٹ اور ڈرون حملہ
حزب اللہ لبنان نے جمعرا ت کی شام شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل اور ڈرون حملے کئے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے جمعرات کی شام اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی دشمن کے حملوں کے جواب…
غرب اردن میں بھی نسل کشی ہو رہی ہے: حماس کا بیان
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن میں جاری صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ اقدامات کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے تعبیر کیا ہے۔
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے جمعرات کو ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ غرب اردن بالخصوص جنین اور…
اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن، 9 روز میں 6 بچوں سمیت 40 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن جاری ہے، صیہونی افواج نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں گزشتہ 9 روز کے دوران 6 بچوں سمیت مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج نے بلڈوزروں سے فلسطینیوں کی املاک،…
انصاراللہ یمن کے رہنما: اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ جرائم غیر مسلموں کے جذبات بھی مجروح کررہے ہیں
رہبر انصاراللہ یمن نے آج اپنے خطاب میں غزہ اور غرب اردن کے حوالے سے سبھی مسلمانوں کی دینی اور اخلاقی ذمہ داریوں پر زور دیا ہے۔
انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملے اور مظلوم فلسطینی عوام کا قتل عام غیر مسلم…
غرب اردن میں بھی صیہونی بربریت جاری ، گزشتہ چند دنوں میں 39 شہید
فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایام میں غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملوں میں 39 فلسطینی شہید ہو گئے ہيں۔
فلسطین کی وزارت صحت نے غرب اردن پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔…