براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

امریکی غرور کو خاک میں ملاتی یمنی فوج، آٹھویں MQ-9 طیارے کو مار گرایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے ايئرڈیفنس سسٹم نے صوبہ مآرب کے فضائی حدود میں امریکہ کا ایک ایم کیو نائن طیارہ مار گرایا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایم کیو نائن ماڈل کا طیارہ ایسا…

دہشتگرد اسرائیل نے غزہ کے ایک اور اسکول کو بنایا نشانہ

فلسطین کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پناہ گزینوں کے ایک اسکول پر وحشیانہ صیہونی جارحیت میں کئی فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے الشیخ رضوان علاقے میں پناہ گزینوں کے…

نفرت کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل: لبنان کے وزیراعظم

لبنان کے عبوری وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کے امدادی دستوں پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کہا کہ لبنان کے خلاف یہ…

غرب اردن میں فلسطینی مجاہدوں کی بڑی کارروائی، کئی ہلاک اور زخمی

پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن میں صیہونیت مخالف کارروائی میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غرب اردن کے سرحدی علاقے النبی گذرگاہ کے علاقے میں صیہونیت مخالف کارروائی میں کم سے کم تین…

ہم غزہ کےعوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، یمن کے وزیردفاع

یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت سے نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے۔ یمن کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل محمد عاطفی نے کہا کہ ہم کسی تشویش کے بغیر یمنیوں کی مخصوص شجاعت کے ساتھ صیہونیوں کے جنون کا مقابلہ…

صیہونی فوجیوں کا مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں پر تشدد، چونکا دینے والے مناظر

مقبوضہ علاقوں کی مجدو جیل میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ صہیونی فوجیوں کے غیر انسانی سلوک کی ویڈیو شائع کی گئی ہے جس میں فلسطینی قیدی ہاتھ باندھے زمین پر پڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح طور دیکھا جا سکتا ہے کہ صہیونی فوجی فلسطینی قیدیوں…

ترک صدر طیب اردوان کی اسرائیل کے خلاف اسلامی اتحاد تشکیل دینے کی تجویز

استنبول، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کی کارروائیوں کو توسیع پسندانہ خطرات قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو اسرائیل کے خلاف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں اسلامک اسکولز…

ہم غزہ کےعوام کی حمایت سے پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں، یمن کے وزیردفاع

یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت سے نہ پیچھے ہٹیں گے اور نہ ہی کوئی سودے بازی کریں گے۔ یمن کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل محمد عاطفی نے کہا کہ ہم کسی تشویش یا تردد کے بغیر یمنیوں کی مخصوص شجاعت کے ساتھ صیہونیوں کے جنون کا…

حزب اللہ کا چار ٹھکانوں پر حملہ،صیہونیوں کے جاسوسی آلات ہوا میں اڑ گئے

زب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید چار فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں مسکفعام فوجی اڈے پر حملہ…

دہشتگرد صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری

حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ،جبل نیریا چھاونی صیہونی فوج کی گولانی بریگیڈ کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز ایک بیان میں…