براؤزنگ زمرہ
عالم اسلام
عالم اسلام
شام پر صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کی مذمت، انصار اللہ یمن
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے شام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی تازہ فضائی جارحیت کو دمشق کے اقتدار اعلی اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے
المسیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کرکے…
جنگ غزہ میں 11000 سے زائد اسکول طلبا وطالبات کی شہادت
غزہ میں فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ غزہ پر گیارہ ماہ سے زائد عرصے سے جاری غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 11 ہزار سے زائد اسکول طلبا وطالبات شہید ہوچکی ہیں۔
فلسطین کی شہاب نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں فلسطین…
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ نے کیا ایک ساتھ کئی طرح کے حملے، صیہونی کالونیوں میں…
حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائل، ڈرون اور توپخانے سے ایک ساتھ حملے کئے ہیں۔
ارنا نے پیر کو حزب اللہ کے وار میڈیا سیل کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ نے ثابت قدم مظلوم فلسطینی عوام…
حماس کی سرنگیں اتنی پیچیدہ اور اسرائیل کیلئے پریشان کن کیوں؟
غزہ پٹی سے واپس آنے والے ایک صہیونی قیدی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور صہیونی فوج، غزہ پٹی میں تحریک حماس کی سرنگوں کے بارے میں کچھ نہیں جانتی۔
غزہ پٹی سے واپس آنے والی صہیونی قیدی عدینا موشیہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی فوج…
فلسطین میں دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد پچاس ہزار کے قریب پہنچ گئی
فلسطین کے غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی دہشتگردوں نے مزید تینتیس عام شہریوں کی جان لے لی۔ قابل ذکر ہے کہ غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے ذریعے شروع کئے گئے وحشیانہ حملے کے آغاز سے اب تک تقریبا بیالیس ہزار…
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، امریکہ کی ایک اور شرمناک شکست
عراق کے وزیر دفاعی ثابت العباسی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے مشن کے خاتمے اور اس ملک سے دو مرحلوں میں ان کے انخلا کے بارے میں عراق اور امریکہ ایک اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیر دفاع کا کہنا تھا…
دہشتگرد اسرائیل کا شام پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
غاصب صیہونی حکومت کے گزشتہ شب شام پر متعدد حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تینتالیس ہو گئی ہے جبکہ دسیوں دیگر زخمی ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے مصیاف میں قومی اسپتال کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ رات صیہونی…
غرب اردن میں ایسا کیا ہونے جا رہا ہے کہ جس کے بارے میں حماس نے بھی خبردار کیا ہے؟ تماشائی عرب ممالک…
حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے صیہونی دشمن کو خبردار کیا ہے کہ وہ دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں غیر متوقع اقدامات کا انتظار کرے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے الجزیرہ کی ویب سائٹ کو…
مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، متعدد ہلاک، 9 افراد لاپتا
مراکش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک، 9 لاپتا اور متعدد زخمی ہوگئے۔
مراکشی حکام کے مطابق سیلاب سے مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوئے اور 9 افراد لاپتا ہیں۔
حکام کے مطابق…
غزہ میں اسرائیلی بمباری، شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر اہل خانہ سمیت شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں اہل خانہ سمیت غزہ شہری دفاع کے ڈپٹی ڈائریکٹر شہید ہوگئے۔
غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کی کہ غزہ سول ڈیفنس کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عبدالحیی مرسی جبالیا میں اسرائیلی بمباری میں شہید…