براؤزنگ زمرہ

عالم اسلام

عالم اسلام

غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید

غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ہمارے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق یہ گیارہ فلسطینی خان یونس کے الخزاعہ علاقے میں ایک گھر پر صیہونی فوج کے ہوائی حملے میں شہید ہوئے ہیں۔ اس سے قبل غاصب…

دہشتگرد اسرائیل نے جنوب لبنان پر کیا حملہ

لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے شہر "الخیام" پر صیہونی حکومت کے توپ خانے اور فاسفورس کے حملے کی اطلاع دی ہے۔ جنوبی لبنان کے خلاف جارحیت جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے "الخیام" شہر کو توپ خانے اور ممنوعہ فاسفورس بم سے نشانہ بنایا۔ اس…

حزب اللہ کے میزائلوں نے دہشتگرد اسرائیل کی اڑائی نیند، صیہونی فوجی ٹھکانوں پر پھر ہو‏ئی راکٹوں کی…

حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھتے ہوئے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ المنار ٹی وی چینل کے مطابق، لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بدھ کے روز مقبوضہ شبعا فارمز میں واقع "زبدین" چھاونی کو میزائل سے…

صیہونیت مخالف آپریشن، کئی صیہونی ہلاک و زخمی

میڈیا ذرائع نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے قریب صیہونیت مخالف آپریشن اور اس کے نتیجے میں کئی صیہونیوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل چودہ نے رپورٹ دی ہے کہ شمالی شہر رام اللہ کے قریب صیہونی…

آخر اسکول، کالجوں، یونیورسٹیوں اور بچوں پر ہی کیوں حملہ کرتا ہے امریکہ اور اسکی ایجنٹ حکومتیں؟

جنوب مغربی یمن کے التعزیہ ضلع کے ایک اسکول پر امریکی و برطانوی جنگي طیاروں کی بمباری میں دو طالبات شہید اور پانچ زخمی ہوگئی ہيں۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے التعزیہ کے الجند اسکول کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ پیر کو…

حزب اللہ نے دہشتگرد اسرائیل پر کیا ایسا حملہ کہ اندھیرے میں ڈوب گیا مقبوضہ فلسطین کا شمالی علاقہ

صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان سے درجنوں راکٹ داغے جانے اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں پوری طرح سے بجلی منقطع ہونے کی خبر دی۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی…

حزب اللہ کی اسرائیل کی فوجی چھاؤنی المالکیہ پرزبردست گولہ باری

حزب اللہ لبنان نے بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی المالکیہ فوجی چھاؤنی پر گولہ باری کی خبر دی ہے۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطین کی ثابت قدم قوم کی حمایت میں اسلامی…

مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین سے ملحق سرحدی علاقے میں دو مصری نوجوانوں کی صیہونیت مخالف کارروائی میں کئی صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہيں۔ پارس ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مصر سے ملحق سرحدی علاقے میں ایک گاڑی نے کچھ صیہونی…

یمنی مجاہدین نے کیا شکار ایک اور امریکی ڈرون

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے امریکہ کا ایم کیو نائن قسم کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔…

صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس حملے…